یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • 10 g/‏07 ص.‏ 31
  • اپنے علم کو پرکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے علم کو پرکھیں
  • جاگو!‏—‏2007ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • یعقوب کے ۱۲ بیٹوں کے نام بتائیں
  • یہ کب کی بات ہے؟‏
  • مَیں کون ہوں؟‏
  • مَیں کون ہوں؟‏
  • اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏
  • سوالوں کے جواب
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2008ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2007ء
  • سدوم اور عمورہ کی تباہی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2006ء
مزید
جاگو!‏—‏2007ء
10 g/‏07 ص.‏ 31

اپنے علم کو پرکھیں

یعقوب کے ۱۲ بیٹوں کے نام بتائیں

۱.‏ ․․․․․‏

․․․․․‏

․․․․․‏

․․․․․‏

․․․․․‏

․․․․․‏

․․․․․‏

․․․․․‏

․․․․․‏

․․․․․‏

․․․․․‏

․․․․․‏

نیچے دئے گئے اشخاص سے یعقوب کے اُن بیٹوں تک لکیر کھینچیں جن کی اولاد سے یہ اشخاص پیدا ہوئے۔‏

۲.‏ یسوع مسیح

۳.‏ موسیٰ نبی

۴.‏ ساؤل بادشاہ

▪ سوال:‏ یوسف کے بھائیوں نے اُسے کیوں ستایا؟ اگر آپ کے بہن‌بھائی آپ کو تنگ کرتے ہیں تو یوسف کی طرح آپ کو ان سے کیسا سلوک کرنا چاہئے؟‏

یہ کب کی بات ہے؟‏

بتائیں کہ نیچے دی گئی بائبل کی کتابوں کو کس نے لکھا تھا۔ ہر کتاب سے اُس تاریخ تک لکیر کھینچیں جب یہ لکھی گئی تھی۔‏

۶۵ عیسوی ۶۱-‏۶۴ عیسوی ۴۰ عیسوی ۵۳۹ قبلِ‌مسیح ۶۰۷ قبلِ‌مسیح

۵ نوحہ

۶ ۲-‏تیمتھیس

۷ ططس

مَیں کون ہوں؟‏

۸.‏ پولس رسول نے ہمارے بے‌ریا ایمان کی وجہ سے مجھے اور میری بیٹی کو داد دی۔‏

مَیں کون ہوں؟‏

۹.‏ مجھے شہر کریتے میں بزرگوں کو مقرر کرنے کا اختیار سونپا گیا۔‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

ان سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۴ محبت کیا ہے؟ (‏کلسیوں ۳‏:‏____)‏

صفحہ ۶ ایسے والدین جو اپنے بچوں سے محبت رکھتے ہیں وہ کیا کریں گے؟ (‏امثال ۱۳‏:‏____)‏

صفحہ ۱۱ داؤد بادشاہ کس موقعے پر خوش ہوا؟ (‏زبور ۱۲۲‏:‏____)‏

صفحہ ۱۴ ہم افواہوں کو پھیلنے سے کیسے روک سکتے ہیں؟ (‏۱-‏تھسلنیکیوں ۴‏:‏____)‏

صفحہ ۲۶ ہمیں کیوں خوش‌مزاج بننے کی کوشش کرنی چاہئے؟ (‏امثال ۱۷‏:‏____)‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ روبن، شمعون، لاوی، یہوداہ، زبولُون، اِشکار، دان، جد، آشر، نفتالی، یوسف، بنیمین۔—‏پیدایش ۴۹:‏۲-‏۲۸‏۔

۲.‏ یہوداہ۔—‏لوقا ۳:‏۳۳، ۳۴‏۔

۳.‏ لاوی۔—‏خروج ۶:‏۱۶، ۱۸، ۲۰۔

۴.‏ بنیمین۔—‏۱-‏سموئیل ۹:‏۱، ۲،‏ ۱۵، ۱۶‏۔

۵.‏ یرمیاہ نبی، ۶۰۷ قبلِ‌مسیح۔

۶.‏ پولس رسول، ۶۵ عیسوی۔

۷.‏ پولس رسول، ۶۱-‏۶۴ عیسوی۔

۸.‏ لوئس۔—‏۲-‏تیمتھیس ۱:‏۵‏۔

۹.‏ ططس۔—‏ططس ۱:‏۴، ۵‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں