یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • 4 g/‏07 ص.‏ 31
  • اپنے علم کو پرکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے علم کو پرکھیں
  • جاگو!‏—‏2007ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • یہ کس نے کہا تھا؟‏
  • یہ کب کی بات ہے؟‏
  • مَیں کون ہوں؟‏
  • مَیں کون ہوں؟‏
  • اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏
  • سوالوں کے جواب
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2008ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2006ء
  • اپنے‌علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2007ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2006ء
مزید
جاگو!‏—‏2007ء
4 g/‏07 ص.‏ 31

اپنے علم کو پرکھیں

یہ کس نے کہا تھا؟‏

بائبل کے حوالے سے اُس شخص کی تصویر تک لکیر کھینچیں جس نے یہ الفاظ کہے تھے۔‏

داؤد بادشاہ

یسوع مسیح

سلیمان بادشاہ

پولس رسول

۱.‏ ”‏[‏یہوواہ]‏ کا خوف حکمت کا شروع ہے۔“‏

۲.‏ ”‏جیسا تُم چاہتے ہو کہ لوگ تمہارے ساتھ کریں تُم بھی اُنکے ساتھ ویسا ہی کرو۔“‏

۳.‏ ”‏محبت کو زوال نہیں۔“‏

۴.‏ ”‏[‏یہوواہ]‏ میرا چوپان ہے۔ مجھے کمی نہ ہوگی۔“‏

◼ سوال:‏ کیا آپ ان میں سے ہر ایک شخص کے بارے میں ایک اَور تفصیل بتا سکتے ہیں؟‏

یہ کب کی بات ہے؟‏

نیچے دی گئی بائبل کی کتابوں کے لکھنے والوں کے نام بتائیں اور تصویر سے اُس تاریخ تک لکیر کھینچیں جب یہ کتاب لکھی گئی تھی۔‏

۵۶ عیسوی ۳۶ عیسوی ۱۰۷۸ قبلِ‌مسیح ۱۰۹۰ قبلِ‌مسیح ۱۴۵۰ قبلِ‌مسیح

۵ یشوع

۶ رُوت

۷ رومیوں

مَیں کون ہوں؟‏

۸.‏ مَیں نے پیشینگوئی کی کہ سیسرا ایک عورت کے ہاتھ مار ڈالا جائے گا۔‏

مَیں کون ہوں؟‏

۹.‏ میرے شوہر اور مَیں نے پولس رسول کی جان بچانے کیلئے اپنا سر دے رکھا۔‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

ان سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۸ ہمیں کس طرح کی باتوں کو پسند کرنا چاہئے؟ (‏فلپیوں ۱‏:‏____)‏

صفحہ ۹ دانشمند بننے کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہئے؟ (‏امثال ۱۳‏:‏____)‏

صفحہ ۲۱ یہوواہ خدا اُن نوجوانوں کو کیسا خیال کرتا ہے جو کھانے کے معاملے میں غیرفطری سوچ کا شکار ہیں؟ (‏زبور ۲۲‏:‏____)‏

صفحہ ۲۸ نوح کی کشتی کی لمبائی، چوڑائی اور اُونچائی کتنی تھی؟ (‏پیدایش ۶‏:‏____)‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ سلیمان بادشاہ۔—‏امثال ۹:‏۱۰‏۔‏

۲.‏ یسوع مسیح۔—‏لوقا ۶:‏۳۱‏۔‏

۳.‏ پولس رسول۔—‏۱-‏کرنتھیوں ۱۳:‏۸‏۔‏

۴.‏ داؤد بادشاہ۔—‏زبور ۲۳:‏۱‏۔‏

۵.‏ یشوع، ۱۴۵۰ قبلِ‌مسیح۔‏

۶.‏ سموئیل نبی، ۱۰۹۰ قبلِ‌مسیح۔‏

۷.‏ پولس رسول، ۵۶ عیسوی۔‏

۸.‏ دبورہ نبِیّہ، قضاۃ ۴:‏۴، ۹۔‏

۹.‏ پرِسکہ (‏یا پرِسکلہ)‏، رومیوں ۱۶:‏۳، ۴‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں