یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • 4 g/‏07 ص.‏ 32
  • ایک خاص تقریب پر حاضر ہوں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایک خاص تقریب پر حاضر ہوں
  • جاگو!‏—‏2007ء
جاگو!‏—‏2007ء
4 g/‏07 ص.‏ 32

ایک خاص تقریب پر حاضر ہوں

‏”‏میری یادگاری کے لئے یہی کِیا کرو۔“‏ یسوع مسیح کے یہ الفاظ لوقا ۲۲:‏۱۹ میں ملتے ہیں جہاں اُس نے اپنی موت کی یاد میں ایک خاص تقریب قائم کی تھی۔ یسوع کی موت ہی کے ذریعے خدا نے انسانوں کے لئے زمینی فردوس میں ہمیشہ کی زندگی کی اُمید بخشی ہے۔ لہٰذا ہمیں اُس کی موت کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہئے۔‏

کیا آپ اس سال یسوع مسیح کی موت کی یادگاری منائیں گے؟‏

براہِ‌مہربانی یہوواہ کے گواہوں کی طرف سے اس خاص تقریب کو منانے کی دعوت قبول کریں۔ یہ تقریب یسوع مسیح کے زمانے میں استعمال ہونے والے کیلنڈر کے مطابق ۱۴ نیسان کو غروبِ‌آفتاب کے بعد منائی جائے گی۔ ہمارے کیلنڈر کے مطابق اس سال یہ تقریب سوموار، اپریل ۲ کو منائی جائے گی۔ اپنے علاقے میں رہنے والے یہوواہ کے گواہوں سے جگہ اور وقت کے بارے میں جاننے کے لئے رابطہ کیجئے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں