یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو06ء اکتوبر ص.‏ 31
  • اپنے علم کو پرکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے علم کو پرکھیں
  • جاگو!‏—‏2006ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • اِس تصویر پر غور کریں
  • یہ کب کی بات ہے؟‏
  • مَیں کون ہوں؟‏
  • مَیں کون ہوں؟
  • اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏
  • سوالوں کے جواب
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2008ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2006ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2006ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2006ء
مزید
جاگو!‏—‏2006ء
جاگو06ء اکتوبر ص.‏ 31

اپنے علم کو پرکھیں

اِس تصویر پر غور کریں

۱.‏ نیچے بیان کئے گئے واقعات میں سے صرف ان پر نشان لگائیں جو موسیٰ اور یسوع دونوں کے ساتھ پیش آئے تھے۔‏

اُسے مصر میں سے بلا‌یا گیا

وہ بچپن میں قاتلوں کے ہاتھ سے بچ گیا

اُس نے چٹان سے پانی نکالا

اُس نے ۴۰ دن تک فاقہ کِیا

اُس نے مُردوں کو زندہ کِیا

اُسے سُولی پر چڑھایا گیا

یہوواہ نے اُس کی لاش ہٹا لی

◆ موسیٰ کونسی رویا میں یسوع کے پاس کھڑا نظر آیا؟‏

‏...................................................‏

◆ اُن کے ساتھ اَور کون نظر آیا؟‏

‏..................................................‏

◼ سوال:‏ یسوع کس لحاظ سے موسیٰ سا ایک نبی ثابت ہوا؟—‏اعمال ۳:‏۲۲‏۔‏

یہ کب کی بات ہے؟‏

تصویر سے اُس تاریخ تک لکیر کھینچیں جب یہ واقعہ پیش آیا تھا۔‏

۳۲۲ قبلِ‌مسیح کے بعد ۷۷۸ قبلِ‌مسیح کے بعد تقریباً ۸۴۴ قبلِ‌مسیح تقریباً ۹۴۰ قبلِ‌مسیح ۱۰۷۷ قبلِ‌مسیح

۲ یسعیاہ ۱:‏۱

۳ یوناہ ۱:‏۱۴-‏۱۷

۴ ۱-‏سلاطین ۱۷:‏۲، ۳

مَیں کون ہوں؟‏

۵.‏ میری بیٹی نے اپنے رشتہ‌داروں کو قتل کرکے یہوداہ کا تخت چھین لیا۔ لیکن میری طرح اُسے بھی قتل کر دیا گیا۔‏

مَیں کون ہوں؟

۶.‏ مَیں نے مسیحا کے بارے میں پیشینگوئی کی کہ وہ کس شہر میں پیدا ہوگا۔‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

ان سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۱۱ خدا نے کس وجہ سے خون کو پاک ٹھہرایا ہے؟ (‏پیدایش ۹‏:‏____)‏

صفحہ ۱۷ آپ اپنے مستقبل کے سلسلے میں فیصلہ کرنے کے لئے کس سے راہنمائی حاصل کر سکتے ہیں؟ (‏امثال ۳‏:‏____)‏

صفحہ ۳۰ پیدایش کی کتاب میں جو سائنسی معلومات دی گئی ہیں یہ کس بات کا ثبوت ہیں؟ (‏۲-‏تیمتھیس ۳‏:‏____)‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ مصر میں سے بلا‌یا گیا۔ بچپن میں قاتلوں کے ہاتھ سے بچ گیا۔ چالیس دن تک فاقہ کِیا۔ یہوواہ نے اُس کی لاش ہٹا لی۔

◆ صورت بدلنے کی رویا۔—‏متی ۱۷:‏۱-‏۳‏۔

◆ ایلیاہ۔

۲.‏ ۷۷۸ قبلِ‌مسیح کے بعد۔

۳.‏ تقریباً ۸۴۴ قبلِ‌مسیح۔

۴.‏ تقریباً ۹۴۰ قبلِ‌مسیح۔

۵.‏ اِیزبل۔

۶.‏ میکاہ۔—‏میکاہ ۵:‏۲۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں