یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو06ء اکتوبر ص.‏ 32
  • خوشحال خاندان—‏کیا یہ ممکن ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خوشحال خاندان—‏کیا یہ ممکن ہے؟‏
  • جاگو!‏—‏2006ء
جاگو!‏—‏2006ء
جاگو06ء اکتوبر ص.‏ 32

خوشحال خاندان‏—‏کیا یہ ممکن ہے؟‏

پچھلے سال ایک ماں نے میکسیکو میں یہوواہ کے گواہوں کے برانچ دفتر کو ایک خط لکھا اور اپنی خاندانی زندگی کو خوشحال بنانے میں مدد کے لئے درخواست کی۔ اُس نے یہ بھی لکھا کہ مجھے جاگو!‏ رسالے پڑھنا پسند ہے۔‏

اُس نے کہا:‏ ”‏میری شادی کو تین سال ہو چکے ہیں، اور مَیں ایک خوشحال خاندان کو بنانے کے لئے مشورت حاصل کرنا چاہوں گی۔ دو سال پہلے ہمارا ایک بہت ہی پیارا بیٹا پیدا ہوا جس کی پرورش مَیں عمدہ طریقے سے کرنا چاہتی ہوں۔“‏

اُس ماں نے یہوواہ کے گواہوں کی شائع‌کردہ کتاب خاندانی خوشی کا راز کے بارے میں سن رکھا تھا جس کی اُس نے درخواست کی۔ ہزاروں لوگوں نے بھی ایسا ہی کِیا ہے۔ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد بہت سے لوگوں نے بیان کِیا کہ یہ اُن کے لئے بہت فائدہ‌مند ثابت ہوئی ہے۔ اس کتاب میں ”‏اپنے بچے کی بچپن سے تربیت کریں،“‏ ”‏اپنے خاندان کو تباہ‌کُن اثرات سے بچائیں“‏ اور ”‏اپنے گھرانے میں میل‌ملاپ قائم رکھیں“‏ جیسے ابواب شامل ہیں۔‏

اگر آپ اس کتاب کی ایک کاپی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو براہِ‌مہربانی ساتھ دئے گئے کوپن کو پُر کرکے درج‌ذیل پتے پر یا اس رسالے کے صفحہ ۵ پر درج کسی موزوں پتے پر بھیجیں۔‏

□ براہِ‌مہربانی مجھے کتاب خاندانی خوشی کا راز بھیج دیجئے۔‏

□ براہِ‌مہربانی کسی شخص کو بھیجیں جو مجھے خدا کے کلام سے تعلیم دے سکے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں