یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو06ء جنوری ص.‏ 31
  • اپنے علم کو پرکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنے علم کو پرکھیں
  • جاگو!‏—‏2006ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • یہ کہاں کا واقعہ ہے؟‏
  • یہ کب کی بات ہے؟‏
  • مَیں کون ہوں؟‏
  • مَیں کون ہوں؟‏
  • اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏
  • سوالوں کے جواب
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2006ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2007ء
  • اپنے‌علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2007ء
  • اپنے علم کو پرکھیں
    جاگو!‏—‏2006ء
مزید
جاگو!‏—‏2006ء
جاگو06ء جنوری ص.‏ 31

اپنے علم کو پرکھیں

یہ کہاں کا واقعہ ہے؟‏

۱.‏ نقشے پر ظاہر کریں کہ تصویر میں دکھایا جانے والا واقعہ کہاں ہوا تھا۔‏

بحیرۂ‌روم

گلیل کی جھیل

دریائے‌یردن

بحیرۂ‌مُردار

◆ ان دو اشخاص کے نام لکھیں جو کشتی میں موجود نہیں ہیں۔‏

‏.................................................‏

‏.................................................‏

◆ ان میں سے ایک شخص کیوں ڈوب رہا ہے؟‏

‏................................................‏

یہ کب کی بات ہے؟‏

تصویر سے اُس تاریخ تک لکیر کھینچیں جب یہ واقعہ ہوا تھا۔‏

۱۰۷۷ قبلِ‌مسیح ۹۴۷ قبلِ‌مسیح ۶۴۷ قبلِ‌مسیح ۵۳۷ قبلِ‌مسیح ۵۳۹ قبلِ‌مسیح

۲ دانی‌ایل ۵:‏۵

۳ یرمیاہ ۱:‏۱-‏۳

۴ ۲-‏سموئیل ۲:‏۱-‏۴

مَیں کون ہوں؟‏

۵.‏ مَیں نے ۶۰۰ فلستیوں کو بیل کے پینے سے مار ڈالا۔‏

مَیں کون ہوں؟‏

۶.‏ مَیں نے شہد کھا کر اپنے باپ کی قسم توڑ دی۔‏

اِس شمارے میں سے .‏ .‏ .‏

ان سوالوں کے جواب دیں اور آیات کو مکمل کریں۔‏

صفحہ ۷ انسان کس وجہ سے مرتا ہے؟ (‏رومیوں ۶‏:‏____)‏

صفحہ ۹ خدا نے مستقبل کیلئے کونسے وعدے کئے ہیں؟ (‏مکاشفہ ۲۱‏:‏‏__‏‏__)‏

صفحہ ۱۹ ہمیں راہنمائی کہاں سے حاصل کرنی چاہئے اور اسکی کیا وجہ ہے؟ (‏۲-‏تیمتھیس ۳‏:‏‏__‏‏__)‏

صفحہ ۲۲ کئی لوگ خود کو زخمی کیوں کرتے ہیں؟ (‏واعظ ۷‏:‏‏__‏‏__)‏

سوالوں کے جواب

۱.‏ گلیل کی جھیل۔—‏یوحنا ۶:‏۱،‏ ۱۶‏۔

◆ یسوع اور پطرس۔—‏متی ۱۴:‏۲۶-‏۳۱‏۔

◆ یسوع کے برعکس پطرس نے شک کِیا۔—‏متی ۱۴:‏۳۱‏۔

۲.‏ ۵۳۹ قبلِ‌مسیح۔

۳.‏ ۶۴۷ قبلِ‌مسیح۔

۴.‏ ۱۰۷۷ قبلِ‌مسیح۔

۵.‏ شمجر۔—‏قضاۃ ۳:‏۳۱۔

۶.‏ یونتن۔—‏۱-‏سموئیل ۱۴:‏۲۷‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں