یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو06ء جنوری ص.‏ 32
  • یہ کتاب سب کیلئے کیوں ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہ کتاب سب کیلئے کیوں ہے؟‏
  • جاگو!‏—‏2006ء
جاگو!‏—‏2006ء
جاگو06ء جنوری ص.‏ 32

یہ کتاب سب کیلئے کیوں ہے؟‏

◼ کیا آپ جانتے ہیں کہ بائبل اب تک پوری دُنیا میں سب سے زیادہ تقسیم ہونے والی کتاب ہے؟ ۳۲ صفحات پر مشتمل بروشر سب لوگوں کیلئے ایک کتاب واضح کرتا ہے کہ بائبل کی بابت غلط‌بیانی کرنے اور اسے ختم کرنے کی کوششوں کے باوجود، لاکھوں لوگ کیوں اسے پسند کرتے اور اس پر بھروسا رکھتے ہیں۔‏

یہ بروشر مختصراً بتاتا ہے کہ بائبل میں کیا کچھ بیان کِیا گیا ہے اور ہمیں اس پر کیوں بھروسا کرنا چاہئے۔ یہ وضاحت کرتا ہے کہ بائبل کے مختلف حصے تقریباً ۳،۵۰۰ سال پہلے لکھے جانے کے باوجود سائنسی لحاظ دُرست ہیں۔ مزیدبرآں، یہ بروشر واضح کرتا ہے کہ بائبل اس جدید دَور میں بھی زندگی گزارنے کے سلسلے میں عملی راہنمائی فراہم کرتی ہے۔ خاص طور پر، یہ بروشر آپکی یہ سمجھنے میں مدد کرے گا کہ ہزاروں سال پہلے بیان‌کردہ بائبل پیشینگوئیاں کیسے پوری ہوئیں۔ اس سے ہمیں یہ اعتماد حاصل ہوتا ہے کہ بائبل میں موجود نئی دُنیا کے شاندار وعدے بھی ضرور پورے ہوں گے۔‏

اس بروشر کی ایک کاپی حاصل کرنے کیلئے اس کیساتھ دئے گئے کوپن کو پُر کرکے موزوں ایڈریس یا پھر اس رسالے کے صفحہ ۵ پر درج پتوں میں سے کسی ایک پر ارسال کریں۔‏

□ مَیں بروشر ”‏سب لوگوں کیلئے ایک کتاب“‏ حاصل کرنا چاہوں گا۔‏

□ براہِ‌مہربانی مُفت گھریلو بائبل مطالعے کے سلسلے میں مجھ سے رابطہ کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں