اِس شمارے میں
مارچ ۸، ۲۰۰۱ء
انشورنس
کیا آپکو اسکی واقعی ضرورت ہے؟
بیشتر انشورنس پالیسیوں کی قدروقیمت محدود ہونے کے باوجود بعض اقسام ضروری ہو سکتی ہیں۔ آپ انشورنس کی ایک نہایت اہم قسم کی بابت سیکھنے سے مستفید ہونگے۔
۴ کیا آپکو انشورنس کی ضرورت ہے؟
۱۱ مرفینس سنڈروم سے نپٹنا—جب جوڑ ہل جاتے ہیں
۲۰ جنگ ہماری منادی کو نہ روک سکی
۳۱ تابکاری کے ذرّات—لمحۂفکریہ
۳۲ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے لوگوں کی مدد کرنا
ایڈز کے ہولناک اعدادوشمار! ۱۴
تقریباً ۳۴ ملین سے زائد لوگ ایچآئیوی سے متاثرہ ہیں۔ کونسے عناصر اسکے پھیلاؤ کا سبب ہیں؟
اس مضمون سے آپ سیکھیں گے کہ کیسے آپ نے بھی دُنیا کے بلندترین درختوں میں شمار ہونے والے اس درخت کے کسی نہ کسی حصے کو ضرور استعمال کِیا ہوگا۔
[صفحہ ۲ پر تصویر کا حوالہ]
Photo: Brett Eloff