یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو01 8/‏2 ص.‏ 32
  • ‏”‏اعتماد اور ایمان کیلئے تقویت‌بخش“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏اعتماد اور ایمان کیلئے تقویت‌بخش“‏
  • جاگو!‏—‏2001ء
جاگو!‏—‏2001ء
جاگو01 8/‏2 ص.‏ 32

‏”‏اعتماد اور ایمان کیلئے تقویت‌بخش“‏

حال ہی میں یہوواہ کے گواہوں کے عالمگیر بائبل مطالعے کے پروگرام میں بائبل کی کتاب دانی‌ایل میں درج قدیم تاریخ اور پیشینگوئی کا کئی ماہ پر مشتمل مطالعہ بھی شامل ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں پولینڈ سے آنے والے درج‌ذیل خط میں قدرافزائی کے اس اظہار پر غور کریں۔‏

‏”‏کافی عرصے سے ہم دانی‌ایل میں درج بائبل پیشینگوئی کی صحیح سمجھ حاصل کرنے کے خواہاں تھے۔ اب ہماری یہ خواہش پوری ہو گئی ہے۔ بائبل مطالعے میں مدد کیلئے استعمال کی جانے والی کتاب پے اٹینشن ٹو ڈینیئلز پرافیسی!‏ کے سادہ دلائل، سلیس زبان اور اثرآفرین تصاویر اسکی نمایاں خصوصیت ہیں۔ یہ سب دل‌ودماغ پر اثر کرتے ہیں۔ اس نے ہمارے اس اعتماد کو پُختہ کِیا ہے کہ خدا اپنے وقتِ‌مقررہ پر اپنا مقصد ضرور پورا کریگا۔ یہ شاندار مطالعاتی کتاب ہمارے اعتماد اور ایمان کیلئے تقویت‌بخش ہے۔“‏

کیا آپ دورِحاضر کی بے‌یقینی کے رُجحان سے پریشان ہیں جس میں بائبل تاریخ پر بیجا تنقید بھی شامل ہے؟ اگر ایسا ہے تو پے اٹینشن ٹو ڈینیئلز پرافیسی!‏ واقعی آپکو دلچسپ لگے گی اور آپکو جوش سے بھی معمور کریگی۔ آپ بھی اس کوپن کو پُر کر کے اس پر درج پتے یا اس رسالے کے صفحہ ۵ پر دئے گئے کسی موزوں پتے پر ارسال کرنے سے اس کتاب کی کاپی حاصل کر سکتے ہیں۔‏

◻ مجھے کتاب ‏”‏پے اٹینشن ٹو ڈینیئلز پرافیسی!‏‏“‏ کی ایک کاپی ارسال کریں۔ (‏انگریزی)‏

◻ براہِ‌مہربانی مُفت گھریلو بائبل مطالعے کے لئے مجھ سے رابطہ کریں۔‏

‏[‏صفحہ ۳۲ پر تصویر کا حوالہ]‏

The Coloured Ornament of All From the book ‏:Persian frieze

‏;Historical Styles; Alexander the Great: Roma, Musei Capitolini

cylinder: Photograph taken by courtesy of the British Museum

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں