صفحہ ۲
آپ کی مذہبی آزادی—کیا یہ خطرے میں ہے؟ ۳-۱۳
حالیہ برسوں میں کئی ایک ممالک نے ”فرقوں“ اور ”مسلکوں“ کے خلاف کارروائی کی ہے۔ تاہم فرقہ یا مَسلک کیا ہے؟ پرستش کی آزادی کی بابت کیا ہے؟ کیا یہ صرف ”مقبولِعام“ مذاہب ہی کیلئے ہے؟
بحیرۂروم—کُھلے زخموں والا بند سمندر ۱۴
دُنیا کا سب سے بڑا خشکی سے گِھرا ہوا سمندر اور لاکھوں سیاحوں کا پسندیدہ مقام اب ایک گندا نالا بن کر رہ گیا ہے۔ اس بڑی تباہی کو روکنے کیلئے کیا کِیا گیا ہے؟
سات بیٹوں کی پرورش کے چیلنج اور برکات ۱۸
برٹ اور مارگریٹ نے ۴۰ اور ۵۰ کے دہوں میں سات بیٹوں کی پرورش کی۔ بائبل اُصولوں کے مطابق زندگی بسر کرنا ہمیشہ آسان نہیں تھا۔ تاہم اُنکی کہانی بہت ہی حوصلہافزا ہے۔