صفحہ 2
دنیا کا خاتمہ—کس قدر قریب ۳-۱۱
صدیوں سے لے کر اور آج ہمارے زمانے تک، اس دنیا کے خاتمے کی بابت بہت سی پیشینگوئیاں کی گئی ہیں۔ بہتیری کیوں جھوٹی آگاہیاں ثابت ہوئی ہیں؟ کس طرح ان سے گریز کیا جا سکتا تھا؟
کیسے میں موسیقی کو اس کی جگہ پر رکھ سکتا ہوں ۱۲
موسیقی کو اپنی زندگی پر حاوی نہ ہونے دیں۔ اس سے لطف اٹھائیں، لیکن اسے اسکی جگہ پر رکھیں۔
خاندانی منصوبہبندی ایک عالمی مسئلہ بنتی ہے ۱۵
آسمان سے باتیں کرتی ہوئی دنیا کی آبادی اس کی بابت تشویش پیدا کرتی ہے کہ ایک خاندان میں کتنے بچے ہونے چاہیں۔ اس اہم مسئلے کی بابت مسیحی نظریہ کیا ہے؟ کیا بائبل خاندانی منصوبہبندی کو رد کرتی ہے؟