تیمُتھیُس کے نام پہلا خط
ابواب کا خاکہ
1
سلام دُعا (1، 2)
جھوٹے اُستادوں سے خبردار رہیں (3-11)
پولُس کو عظیم رحمت کثرت سے عطا کی گئی (12-16)
ابدیت کا بادشاہ (17)
”اچھی جنگ جاری رکھیں“ (18-20)
2
3
نگہبان بننے کے لیے شرائط (1-7)
کلیسیا کے خادم بننے کے لیے شرائط (8-13)
خدا کی بندگی کا مُقدس راز (14-16)
4
بُرے فرشتوں کی تعلیم سے خبردار (1-5)
مسیح کے اچھے خادموں کی پہچان (6-10)
اُس تعلیم پر دھیان دیں جو آپ دوسروں کو دیتے ہیں (11-16)
5
بوڑھوں اور جوانوں کے ساتھ سلوک (1، 2)
بیواؤں کی مدد کے سلسلے میں ہدایات (3-16)
محنتی بزرگوں کی عزت کریں (17-25)
6
غلام اپنے مالکوں کی عزت کریں (1، 2)
جھوٹے اُستاد؛ پیسے سے پیار (3-10)
خدا کے بندوں کے لیے ہدایات (11-16)
نیک کاموں میں امیر بنیں (17-19)
امانت کی حفاظت کریں (20، 21)