رسولوں کے اعمال
ابواب کا خاکہ
1
تھیُفِلُس سے خطاب (1-5)
زمین کی اِنتہا تک گواہ (6-8)
یسوع آسمان پر اُٹھائے جاتے ہیں (9-11)
شاگرد اکثر دُعا کرنے کے لیے جمع ہوتے (12-14)
یہوداہ کی جگہ متیاہ کو چُنا جاتا ہے (15-26)
2
عیدِپنتِکُست پر پاک روح نازل ہوتی ہے (1-13)
پطرس کی تقریر (14-36)
پطرس کی تقریر پر لوگوں کا ردِعمل (37-41)
مسیحیوں کا آپس میں میل جول (42-47)
3
4
پطرس اور یوحنا کی گِرفتاری (1-4)
عدالتِعظمیٰ کے سامنے پیشی (5-22)
دلیری کے لیے دُعا (23-31)
شاگرد اپنی چیزیں ایک دوسرے کے ساتھ بانٹتے (32-37)
5
حننیاہ اور سفیرہ (1-11)
رسول بہت سے معجزے دِکھاتے (12-16)
گِرفتاری اور رِہائی (17-21)
عدالتِعظمیٰ کے سامنے دوبارہ پیشی (21-32)
گملیایل کا مشورہ (33-40)
شاگرد گھر گھر جا کر تعلیم دیتے (41، 42)
6
7
8
ساؤل کلیسیا کو اذیت دیتے ہیں (1-3)
فِلپّس سامریہ میں خوشخبری سناتے ہیں (4-13)
پطرس اور یوحنا کو سامریہ بھیجا جاتا ہے (14-17)
شمعون پاک روح کو پیسوں سے خریدنے کی کوشش کرتے ہیں (18-25)
ایتھیوپیائی خواجہسرا (26-40)
9
ساؤل دمشق جاتے ہیں (1-9)
حننیاہ کو ساؤل کی مدد کے لیے بھیجا جاتا ہے (10-19)
ساؤل دمشق میں یسوع کے بارے میں تعلیم دیتے ہیں (19-25)
ساؤل یروشلیم جاتے ہیں (26-31)
پطرس، اینیاس کو شفا دیتے ہیں (32-35)
پطرس، تبیتا کو زندہ کرتے ہیں (36-43)
10
کُرنیلیُس رُویا دیکھتے ہیں (1-8)
پطرس رُویا میں ایک چادر دیکھتے ہیں (9-16)
پطرس، کُرنیلیُس کے گھر جاتے ہیں (17-33)
غیریہودیوں کے لیے خوشخبری (34-43)
غیریہودیوں پر پاک روح نازل ہوتی ہے (44-48)
11
پطرس رسولوں کو سارا واقعہ سناتے ہیں (1-18)
برنباس اور ساؤل سُوریہ کے شہر انطاکیہ میں (19-26)
اگبُس قحط کی پیشگوئی کرتے ہیں (27-30)
12
یعقوب کی موت؛ پطرس کو قید کِیا جاتا ہے (1-5)
ایک فرشتہ پطرس کو رِہا کراتا ہے (6-19)
ایک فرشتہ ہیرودیس کو بیمار کر دیتا ہے (20-25)
13
برنباس اور ساؤل کو مُنادی کے لیے دورے پر بھیجا جاتا ہے (1-3)
قبرص میں مُنادی (4-12)
پِسدیہ کے شہر انطاکیہ میں پولُس کی تقریر (13-41)
غیریہودیوں میں مُنادی کرنے کا حکم (42-52)
14
اِکُنیُم میں مُنادی (1-7)
لِسترہ میں برنباس اور پولُس کو دیوتا سمجھا جاتا ہے (8-18)
پولُس کو سنگسار کِیا جاتا ہے (19، 20)
کلیسیاؤں میں بزرگ مقرر کیے جاتے ہیں (21-23)
سُوریہ کے شہر انطاکیہ واپسی (24-28)
15
انطاکیہ میں ختنے کے سلسلے میں بحثوتکرار (1، 2)
ختنے کا معاملہ یروشلیم کے بزرگوں کے سامنے (3-5)
بزرگ اور رسول جمع ہوتے ہیں (6-21)
رسولوں اور بزرگوں کی جماعت کی طرف سے خط (22-29)
خط کے ذریعے کلیسیا کی حوصلہافزائی (30-35)
پولُس اور برنباس الگ ہو جاتے ہیں (36-41)
16
پولُس، تیمُتھیُس کا اِنتخاب کرتے ہیں (1-5)
مقدونی آدمی والی رُویا (6-10)
لِدیہ شاگرد بن جاتی ہیں (11-15)
پولُس اور سیلاس کو قید میں ڈالا جاتا ہے (16-24)
حوالدار اور اُس کے گھر والے بپتسمہ لے لیتے ہیں (25-34)
شہر کے ناظم معافی مانگتے ہیں (35-40)
17
پولُس اور سیلاس تھسلُنیکے میں (1-9)
پولُس اور سیلاس بیریہ میں (10-15)
پولُس ایتھنز میں (16-22)
اریوپگس میں پولُس کی تقریر (22-34)
18
کُرنتھس میں مُنادی (1-17)
سُوریہ کے شہر انطاکیہ واپسی (18-22)
پولُس گلتیہ اور فروگیہ جاتے ہیں (23)
پرِسکِلّہ اور اکوِلہ، اپلّوس کی مدد کرتے ہیں (24-28)
19
پولُس اِفسس میں؛ کچھ شاگرد دوبارہ بپتسمہ لیتے ہیں (1-7)
پولُس دو سال تک اِفسس میں تعلیم دیتے ہیں (8-10)
جادوٹونا کرنے والے لوگ شاگرد بن جاتے ہیں (11-20)
اِفسس میں ہنگامہ (21-41)
20
پولُس مقدونیہ اور یونان میں (1-6)
یُوتِخُس کو زندہ کِیا جاتا ہے (7-12)
تروآس سے میلیتُس کا سفر (13-16)
پولُس اِفسس کے بزرگوں سے ملتے ہیں (17-38)
21
میلیتُس سے یروشلیم کا سفر (1-14)
پولُس یروشلیم پہنچتے ہیں (15-19)
پولُس بزرگوں کے مشورے پر عمل کرتے ہیں (20-26)
ہیکل میں ہنگامہ؛ پولُس کی گِرفتاری (27-36)
پولُس لوگوں سے مخاطب ہوتے ہیں (37-40)
22
پولُس اپنی صفائی پیش کرتے ہیں (1-21)
پولُس اپنی رومی شہریت کا حوالہ دیتے ہیں (22-29)
عدالتِعظمیٰ جمع ہوتی ہے (30)
23
پولُس عدالتِعظمیٰ سے مخاطب ہوتے ہیں (1-10)
یسوع، پولُس کی ہمت بڑھاتے ہیں (11)
پولُس کو قتل کرنے کی سازش (12-22)
پولُس کو قیصریہ لے جایا جاتا ہے (23-35)
24
پولُس کے خلاف مُقدمہ پیش کِیا جاتا ہے (1-9)
پولُس، فیلکس کے سامنے صفائی پیش کرتے ہیں (10-21)
پولُس دو سال تک حراست میں رہتے ہیں (22-27)
25
فیستُس کے سامنے پولُس کی پیشی (1-12)
فیستُس، بادشاہ اگرِپا سے مشورہ کرتے ہیں (13-22)
اگرِپا کے سامنے پولُس کی پیشی (23-27)
26
پولُس، اگرِپا کے سامنے صفائی پیش کرتے ہیں (1-11)
پولُس شاگرد کیسے بنے (12-23)
فیستُس اور اگرِپا کا ردِعمل (24-32)
27
پولُس روم کے لیے روانہ ہوتے ہیں (1-12)
جہاز طوفان میں گِھر جاتا ہے (13-38)
جہاز تباہ ہو جاتا ہے (39-44)
28
مالٹا کے ساحل پر (1-6)
پُبلیُس کے باپ کو شفا ملتی ہے (7-10)
مالٹا سے روم تک کا سفر (11-16)
پولُس روم کے یہودیوں سے بات کرتے ہیں (17-29)
پولُس دو سال تک دلیری سے تعلیم دیتے ہیں (30، 31)