یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ت‌ن‌د
  • نحمیاہ کے ابواب کا خاکہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • نحمیاہ کے ابواب کا خاکہ
  • کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
  • ملتا جلتا مواد
  • نحمیاہ کی کتاب سے اہم نکات
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • یروشلم کی دیواریں
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • ‏”‏نیکی کے ذریعہ سے بدی پر غالب آؤ“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • اُنہوں نے پھر سے شہر کی دیواریں بنائیں
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
مزید
کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
نحمیاہ کے ابواب کا خاکہ

نحمیاہ

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • یروشلم سے خبر ‏(‏1-‏3‏)‏

    • نحمیاہ کی دُعا ‏(‏4-‏11‏)‏

  • 2

    • نحمیاہ کو یروشلم بھیجا جاتا ہے ‏(‏1-‏10‏)‏

    • شہر کی دیواروں کا معائنہ ‏(‏11-‏20‏)‏

  • 3

    • دیواروں کی دوبارہ تعمیر ‏(‏1-‏32‏)‏

  • 4

    • مخالفت کے باوجود کام آگے بڑھتا ہے ‏(‏1-‏14‏)‏

    • ہتھیاروں سے لیس آدمیوں کے ساتھ تعمیر ‏(‏15-‏23‏)‏

  • 5

    • نحمیاہ نااِنصافی روکتے ہیں ‏(‏1-‏13‏)‏

    • دوسروں کے لیے فکر ‏(‏14-‏19‏)‏

  • 6

    • تعمیر کے کام کی مخالفت جاری رہتی ہے ‏(‏1-‏14‏)‏

    • دیوار 52 دن میں مکمل ‏(‏15-‏19‏)‏

  • 7

    • شہر کے دروازے اور دربان ‏(‏1-‏4‏)‏

    • قید سے لوٹنے والوں کی فہرست ‏(‏5-‏69‏)‏

      • ہیکل کے خدمت‌گار ‏(‏46-‏56‏)‏

      • سلیمان کے خادموں کے بیٹے ‏(‏57-‏60‏)‏

    • کام کے لیے عطیات ‏(‏70-‏73‏)‏

  • 8

    • شریعت کی پڑھائی اور وضاحت ‏(‏1-‏12‏)‏

    • جھونپڑیوں کی عید منائی جاتی ہے ‏(‏13-‏18‏)‏

  • 9

    • لوگ اپنے گُناہوں کا اِقرار کرتے ہیں ‏(‏1-‏38‏)‏

      • یہوواہ معاف کرنے والا خدا ‏(‏17‏)‏

  • 10

    • لوگ شریعت پر عمل کرنے پر راضی ‏(‏1-‏39‏)‏

      • ‏”‏ہم اپنے خدا کے گھر کو نظرانداز نہیں کریں گے“‏ ‏(‏39‏)‏

  • 11

    • یروشلم دوبارہ بسایا جاتا ہے ‏(‏1-‏36‏)‏

  • 12

    • کاہن اور لاوی ‏(‏1-‏26‏)‏

    • دیوار کا اِفتتاح ‏(‏27-‏43‏)‏

    • ہیکل میں خدمت کرنے والوں کے لیے مدد ‏(‏44-‏47‏)‏

  • 13

    • نحمیاہ دوبارہ لوگوں کی اِصلاح کرتے ہیں ‏(‏1-‏31‏)‏

      • دسواں حصہ دیا جائے ‏(‏10-‏13‏)‏

      • سبت کو ناپاک نہ کِیا جائے ‏(‏15-‏22‏)‏

      • غیرقوموں میں شادیاں کرنے کی مذمت ‏(‏23-‏28‏)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں