7-13 اکتوبر
یعقوب 3-5
گیت نمبر 50 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”خدا کی طرف سے ملنے والی دانشمندی ظاہر کریں“: (10 منٹ)
یعقو 3:17—خدا کی طرف سے ملنے والی دانشمندی پاک اور صلحپسند ہوتی ہے۔ (سیایل ص. 221، 222 پ. 9، 10)
یعقو 3:17—خدا کی طرف سے ملنے والی دانشمندی سمجھدار، فرمانبردار اور رحم اور اچھائی سے معمور ہوتی ہے۔ (سیایل ص. 223، 224 پ. 12؛ ص. 224، 225 پ. 14، 15)
یعقو 3:17—خدا کی طرف سے ملنے والی دانشمندی غیرجانبدار اور بےریا ہوتی ہے۔ (سیایل ص. 226، 227 پ. 18، 19)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یعقو 4:5—اِس آیت میں یعقوب کس صحیفے کا حوالہ دے رہے تھے؟ (ڈبلیو08 15/11 ص. 20 پ. 6)
یعقو 4:11، 12—ایک مسیحی ”اپنے بھائی کے خلاف“ بولنے سے کس طرح ”شریعت کے خلاف“ بولتا ہے؟ (م97 1/12 ص. 20 پ. 8)
آپ نے یعقوب 3 سے 5 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یعقو 3:1-18 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”آواز میں اُتارچڑھاؤ لائیں“ چلائیں اور پھر کتاب ”تعلیم اور تلاوت“ کے نکتہ نمبر 10 پر باتچیت کریں۔
تقریر: (5 منٹ یا اِس سے کم) م10 1/10 ص. 11، 12—موضوع: ہمیں اپنے گُناہوں کا اِعتراف کیوں اور کس کے سامنے کرنا چاہیے؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 14)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 29
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 146 اور دُعا