یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏13 ص.‏ 4
  • ۴ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ۴ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • ذیلی عنوان
  • ۴ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
خدم 2/‏13 ص.‏ 4

۴ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

۴ مارچ سے شروع ہونے والا ہفتہ

گیت نمبر ۲ اور دُعا

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

خدا کی محبت،‏ باب ۶، پ.‏ ۱۰-‏۱۵؛ ص.‏ ۶۷ پر بکس ‏(‏۳۰ منٹ)‏

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل کی پڑھائی:‏ مرقس ۹–‏۱۲ (‏۱۰ منٹ)‏

نمبر ۱:‏ مرقس ۱۱:‏۱۹–‏۱۲:‏۱۱ (‏۴ منٹ یا اِس سے کم)‏

نمبر ۲:‏ خدا سب سے بڑا ہے‏—‏عظیم اُستاد،‏ باب ۸ (‏۵ منٹ)‏

نمبر ۳:‏ خود کو یہوواہ خدا کے لئے وقف کرنا خوشی کا باعث کیوں بنتا ہے؟ —‏اعما ۲۰:‏۳۵ (‏۵ منٹ)‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت نمبر ۷

۱۰ منٹ:‏ مارچ کے مہینے میں رسالے پیش کرنے کے لئے تجاویز۔ سامعین سے بات‌چیت۔ سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏ جب آپ ہفتے اور اتوار والے دن لوگوں کو دعوت‌نامے دیں گے تو آپ کن باتوں سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آیا آپ صاحبِ‌خانہ کو رسالے بھی پیش کریں گے یا نہیں؟ آپ اُس صورت میں صاحبِ‌خانہ کو کیا کہہ سکتے ہیں جب آپ دعوت‌نامہ دینے کے بعد اُس کو رسالہ بھی پیش کرنا چاہتے ہیں؟ اگرچہ رسالوں کی پیشکش میں ایک سوال اور آیت شامل ہوتی ہے مگر آپ اپنی پیشکش کو مختصر رکھنے کے لئے کیا کر سکتے ہیں؟ ایک منظر میں دِکھائیں کہ آپ دعوت‌نامے کے ساتھ رسالے کیسے پیش کر سکتے ہیں۔‏

۱۰ منٹ:‏ کتابچے روز بروز کتابِ‌مُقدس سے تحقیق کریں—‏۲۰۱۳ء سے فائدہ حاصل کریں۔ سامعین سے بات‌چیت۔ مختصراً صفحہ ۴-‏۶ پر دی گئی سالانہ آیت اور صفحہ ۶، ۷ پر دئے گئے موضوع ”‏اِس کتاب کو استعمال کرنے کا طریقہ“‏ پر غور کریں۔ پھر بہن‌بھائیوں سے پوچھیں کہ اُنہوں نے روزانہ کی آیت کو پڑھنے کے لئے کون‌سا وقت مقرر کِیا ہے اور اُنہیں اِس سے کیا فائدہ ہوا ہے۔ آخر میں سب کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ روزانہ کی آیت ضرور پڑھیں۔‏

۱۰ منٹ:‏مقامی ضروریات۔‏

گیت نمبر ۲۰ اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں