1
یوحنا بپتسمہ دینے والے مُنادی کرتے ہیں (1-8)
یسوع کا بپتسمہ (9-11)
شیطان، یسوع کو ورغلانے کی کوشش کرتا ہے (12، 13)
یسوع، گلیل میں مُنادی کرنے لگتے ہیں (14، 15)
پہلے شاگردوں کا اِنتخاب (16-20)
بُرے فرشتے نکالے جاتے ہیں (21-28)
کفرنحوم میں بہت سے لوگوں کی شفایابی (29-34)
سنسان جگہ میں دُعا (35-39)
کوڑھی تندرست ہو جاتا ہے (40-45)
2
فالجزدہ آدمی کی شفایابی (1-12)
لاوی، یسوع کے پیروکار بن جاتے ہیں (13-17)
روزہ رکھنے کے سلسلے میں سوال (18-22)
یسوع سبت کے مالک ہیں (23-28)
3
آدمی کا سُوکھا ہوا ہاتھ ٹھیک ہو جاتا ہے (1-6)
جھیل کے کنارے پر بڑی بِھیڑ (7-12)
بارہ رسول (13-19)
پاک روح کے خلاف کفر (20-30)
یسوع کی ماں اور بھائی (31-35)
4
5
6
یسوع کو اپنے علاقے میں قبول نہیں کِیا جاتا (1-6)
بارہ رسولوں کو مُنادی کے لیے ہدایتیں ملتی ہیں (7-13)
یوحنا بپتسمہ دینے والے کی موت (14-29)
یسوع 5000 کو کھانا کھلاتے ہیں (30-44)
یسوع پانی پر چلتے ہیں (45-52)
گنیسرت میں شفائیں (53-56)
7
روایتوں کے ذریعے خدا کے کلام کو بےاثر (1-13)
ناپاکی دل سے آتی ہے (14-23)
سُورفینیکی عورت کا مضبوط ایمان (24-30)
بہرے آدمی کی شفایابی (31-37)
8
یسوع 4000 کو کھانا کھلاتے ہیں (1-9)
مذہبی رہنما آسمان سے نشانی مانگتے ہیں (10-13)
فریسیوں اور ہیرودیس کا خمیر (14-21)
بیتصیدا میں اندھے آدمی کی شفایابی (22-26)
پطرس کا جواب: ”آپ مسیح ہیں“ (27-30)
یسوع کی موت کے متعلق پیشگوئی (31-33)
سچے پیروکاروں کی پہچان (34-38)
9
یسوع کی صورت بدلتی ہے (1-13)
بُرا فرشتہ لڑکے سے نکالا جاتا ہے (14-29)
یسوع کی موت کے متعلق دوبارہ پیشگوئی (30-32)
شاگردوں میں بحث (33-37)
جو ہمارے خلاف نہیں، وہ ہمارے ساتھ ہے (38-41)
گمراہ کرنے والی چیزیں (42-48)
”نمک کی طرح بنیں“ (49، 50)
10
شادی اور طلاق (1-12)
یسوع بچوں کو دُعا دیتے ہیں (13-16)
ایک امیر آدمی کا سوال (17-25)
بادشاہت کے لیے قربانیاں دینے کا اجر (26-31)
یسوع کی موت کے متعلق دوبارہ پیشگوئی (32-34)
یعقوب اور یوحنا کی درخواست (35-45)
اندھے برتمائی دیکھنے لگتے ہیں (46-52)
11
یسوع گدھے پر یروشلیم میں داخل ہوتے ہیں (1-11)
اِنجیر کے درخت پر لعنت (12-14)
یسوع تاجروں کو ہیکل سے نکالتے ہیں (15-18)
سُوکھے ہوئے اِنجیر کے درخت سے سبق (19-26)
یسوع سے اِختیار کے سلسلے میں پوچھگچھ (27-33)
12
بُرے کاشتکاروں کی مثال (1-12)
خدا اور قیصر کی چیزیں (13-17)
مُردوں کے جی اُٹھنے کے سلسلے میں سوال (18-27)
شریعت کے سب سے اہم حکم (28-34)
کیا مسیح داؤد کا بیٹا ہے؟ (35-37)
شریعت کے عالموں سے خبردار (37-40)
غریب بیوہ کے دو سِکے (41-44)
13
14
یسوع کو مار ڈالنے کی سازش (1، 2)
عورت یسوع پر خوشبودار تیل ڈالتی ہے (3-9)
یہوداہ، یسوع کو پکڑوانے کی حامی بھرتا ہے (10، 11)
یسوع کی آخری عیدِفسح (12-21)
یسوع کی موت کی یادگاری تقریب رائج ہوتی ہے (22-26)
پطرس، یسوع کو جاننے سے اِنکار کریں گے (27-31)
یسوع گتسمنی میں دُعا کرتے ہیں (32-42)
یسوع کو گِرفتار کِیا جاتا ہے (43-52)
عدالتِعظمیٰ کے سامنے مُقدمہ (53-65)
پطرس، یسوع کو جاننے سے اِنکار کرتے ہیں (66-72)
15
یسوع، پیلاطُس کے سامنے (1-15)
یسوع کا مذاق اُڑایا جاتا ہے (16-20)
یسوع کو گلگتا میں سُولی پر لٹکایا جاتا ہے (21-32)
یسوع کی موت (33-41)
یسوع کو دفنایا جاتا ہے (42-47)
16