متی–ابواب کا خاکہ کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
1
2
3
4
اِبلیس، یسوع کو ورغلانے کی کوشش کرتا ہے (1-11 )
یسوع، گلیل میں مُنادی کرنے لگتے ہیں (12-17 )
پہلے شاگردوں کا اِنتخاب (18-22 )
یسوع تعلیم اور شفا دیتے ہیں (23-25 )
5
پہاڑی وعظ (1-48 )
یسوع پہاڑ پر تعلیم دینے لگتے ہیں (1، 2 )
خوش رہنے کی نو وجوہات (3-12 )
نمک اور روشنی (13-16 )
یسوع شریعت کو پورا کرنے آئے (17-20 )
غصہ کرنے (21-26 )، زِنا کرنے (27-30 )، طلاق دینے (31، 32 )، قسم کھانے (33-37 )، بدلہ لینے (38-42 )، دُشمنوں سے محبت کرنے کے سلسلے میں ہدایت (43-48 )
6
پہاڑی وعظ (1-34 )
دِکھاوے کے لیے نیکی نہ کریں (1-4 )
دُعا کے سلسلے میں ہدایت (5-15 )
روزہ رکھنے کے سلسلے میں ہدایت (16-18 )
زمین اور آسمان پر خزانے (19-24 )
فکر نہ کریں (25-34 )
7
8
کوڑھی تندرست ہو جاتا ہے (1-4 )
فوجی افسر کا ایمان (5-13 )
کفرنحوم میں بہت سے لوگوں کی شفایابی (14-17 )
یسوع کی پیروی کیسے کی جائے (18-22 )
طوفان تھم جاتا ہے (23-27 )
بُرے فرشتے سؤروں میں بھیجے جاتے ہیں (28-34 )
9
فالجزدہ آدمی کی شفایابی (1-8 )
متی، یسوع کے پیروکار بن جاتے ہیں (9-13 )
روزہ رکھنے کے سلسلے میں سوال (14-17 )
یائیر کی بیٹی؛ عورت یسوع کی چادر چُھوتی ہے (18-26 )
اندھوں اور گونگوں کی شفایابی (27-34 )
فصل بڑی، مزدور کم (35-38 )
10
بارہ رسول (1-4 )
مُنادی کرنے کے لیے ہدایتیں (5-15 )
شاگردوں کو اذیت پہنچائی جائے گی (16-25 )
خدا سے ڈریں، لوگوں سے نہیں (26-31 )
امن نہیں بلکہ تلوار (32-39 )
یسوع کے شاگردوں کو قبول کرنے کا اجر (40-42 )
11
یوحنا بپتسمہ دینے والے کی تعریف (1-15 )
بڑبڑاتی پُشت پر تنقید (16-24 )
سچائی دانشمندوں سے چھپی، چھوٹوں پر ظاہر (25-27 )
یسوع کا جُوا آرامدہ ہے (28-30 )
12
یسوع سبت کے مالک ہیں (1-8 )
آدمی کا سُوکھا ہوا ہاتھ ٹھیک ہو جاتا ہے (9-14 )
”دیکھو! میرا پیارا خادم“ (15-21 )
بُرے فرشتے پاک روح کے ذریعے نکالے جاتے ہیں (22-30 )
گُناہ جو معاف نہیں کِیا جائے گا (31، 32 )
درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے (33-37 )
یُوناہ والی نشانی (38-42 )
جب بُرا فرشتہ واپس آتا ہے (43-45 )
یسوع کی ماں اور بھائی (46-50 )
13
14
یوحنا بپتسمہ دینے والے کا سر قلم (1-12 )
یسوع 5000 کو کھانا کھلاتے ہیں (13-21 )
یسوع پانی پر چلتے ہیں (22-33 )
گنیسرت میں شفائیں (34-36 )
15
اِنسانی روایتوں کے ذریعے خدا کا کلام بےاثر (1-9 )
ناپاکی دل سے آتی ہے (10-20 )
فینیکی عورت کا مضبوط ایمان (21-28 )
یسوع مختلف بیماریوں کو ٹھیک کرتے ہیں (29-31 )
یسوع 4000 کو کھانا کھلاتے ہیں (32-39 )
16
مذہبی رہنما آسمان سے نشانی مانگتے ہیں (1-4 )
فریسیوں اور صدوقیوں کا خمیر (5-12 )
بادشاہت کی چابیاں (13-20 )
یسوع کی موت کے متعلق پیشگوئی (21-23 )
سچے پیروکاروں کی پہچان (24-28 )
17
یسوع کی صورت بدلتی ہے (1-13 )
رائی کے دانے جتنا ایمان (14-21 )
یسوع کی موت کے متعلق دوبارہ پیشگوئی (22، 23 )
مچھلی کے مُنہ میں موجود سِکے سے ٹیکس ادا (24-27 )
18
بادشاہت میں کون سب سے بڑا؟ (1-6 )
گمراہ کرنے والے لوگ (7-11 )
کھوئی ہوئی بھیڑ کی مثال (12-14 )
بھائی کو سیدھی راہ پر واپس لانے کا طریقہ (15-20 )
بےرحم غلام کی مثال (21-35 )
19
شادی اور طلاق (1-9 )
غیرشادیشُدہ رہنے کی صلاحیت (10-12 )
یسوع بچوں کو دُعا دیتے ہیں (13-15 )
ایک امیر جوان کا سوال (16-24 )
بادشاہت کے لیے قربانیاں دینے کا اجر (25-30 )
20
انگور کے باغ میں کام کرنے والوں کی مزدوری (1-16 )
یسوع کی موت کے متعلق دوبارہ پیشگوئی (17-19 )
بادشاہت میں اُونچے رُتبے کی درخواست (20-28 )
دو اندھے آدمی دیکھنے لگتے ہیں (29-34 )
21
یسوع گدھی کے بچے پر یروشلیم میں داخل ہوتے ہیں (1-11 )
یسوع تاجروں کو ہیکل سے نکالتے ہیں (12-17 )
اِنجیر کے درخت پر لعنت (18-22 )
یسوع سے اِختیار کے سلسلے میں پوچھگچھ (23-27 )
دو بیٹوں کی مثال (28-32 )
بُرے کاشتکاروں کی مثال (33-46 )
22
شادی کی دعوت کی مثال (1-14 )
خدا اور قیصر کی چیزیں (15-22 )
مُردوں کے جی اُٹھنے کے سلسلے میں سوال (23-33 )
شریعت کے سب سے بڑے حکم (34-40 )
کیا مسیح داؤد کا بیٹا ہے؟ (41-46 )
23
شریعت کے عالموں اور فریسیوں جیسے کام نہ کریں (1-12 )
شریعت کے عالموں اور فریسیوں پر افسوس (13-36 )
یروشلیم کے لوگوں پر افسوس (37-39 )
24
25
26
یسوع کو مار ڈالنے کی سازش (1-5 )
عورت یسوع پر خوشبودار تیل ڈالتی ہے (6-13 )
یسوع کی آخری عیدِفسح (14-25 )
یسوع کی موت کی یادگاری تقریب رائج ہوتی ہے (26-30 )
پطرس، یسوع کو جاننے سے اِنکار کریں گے (31-35 )
یسوع گتسمنی میں دُعا کرتے ہیں (36-46 )
یسوع کو گِرفتار کِیا جاتا ہے (47-56 )
عدالتِعظمیٰ کے سامنے مُقدمہ (57-68 )
پطرس، یسوع کو جاننے سے اِنکار کرتے ہیں (69-75 )
27
یسوع، پیلاطُس کے حوالے کیے جاتے ہیں (1، 2 )
یہوداہ خودکُشی کرتا ہے (3-10 )
یسوع، پیلاطُس کے سامنے (11-26 )
یسوع کا مذاق اُڑایا جاتا ہے (27-31 )
یسوع کو گلگتا میں سُولی پر لٹکایا جاتا ہے (32-44 )
یسوع کی موت (45-56 )
یسوع کو دفنایا جاتا ہے (57-61 )
قبر کی کڑی نگرانی (62-66 )
28
یسوع کو زندہ کِیا جاتا ہے (1-10 )
پہرےداروں کو رشوت دی جاتی ہے (11-15 )
شاگرد بنانے کا حکم (16-20 )