15 جولائی مطالعے کا شمارہ اِس شمارے میں اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—مائکرونیشیا میں ’یہوواہ اپنوں کو پہچانتا ہے‘ یہوواہ کے بندے ”ناراستی سے باز“ رہتے ہیں آپبیتی زمینی باپ کو کھویا—آسمانی باپ کو پایا یہوواہ کے گواہ ہونے کا مطلب کیا ہے؟ ہم کس لحاظ سے یسوع مسیح کے گواہ ہیں؟