یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م24 جولائی ص.‏ 32
  • گہرائی سے بائبل کا مطالعہ کرنے سے چوکس رہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • گہرائی سے بائبل کا مطالعہ کرنے سے چوکس رہیں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2024ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کا دانی‌ایل سے شاندار اَجر کا وعدہ
    دانی‌ایل کی نبوّت پر دھیان دیں!‏
  • دانی‌ایل سے سیکھیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • دانی‌ایل کی کتاب اور آپ
    دانی‌ایل کی نبوّت پر دھیان دیں!‏
  • خدا کے پیامبر سے تقویت پانا
    دانی‌ایل کی نبوّت پر دھیان دیں!‏
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2024ء
م24 جولائی ص.‏ 32

مطالعہ کرنے کے لیے موضوع

گہرائی سے بائبل کا مطالعہ کرنے سے چوکس رہیں

دانی‌ایل 9:‏1-‏19 کو پڑھیں اور دیکھیں کہ گہرائی سے بائبل کا مطالعہ کرنا اِتنا اہم کیوں ہے اور اِس سے ہمیں کیا فائدہ ہوتا ہے۔‏

آگے اور پیچھے والی آیتوں کا جائزہ لیں۔‏ ذرا سوچیں:‏ اُس وقت دانی‌ایل کی زندگی میں کون سے واقعات ہوئے تھے اور اِن کا دانی‌ایل پر کیا اثر ہوا تھا؟ (‏دان 5:‏29–‏6:‏5‏)‏ اگر آپ دانی‌ایل کی جگہ ہوتے تو آپ کیسا محسوس کرتے؟‏

موضوع کی گہرائی میں جائیں۔‏ دانی‌ایل نے شاید کن ”‏کتابوں“‏ کا مطالعہ کِیا ہوگا؟ (‏دان 9:‏2‏)‏ دانی‌ایل نے اپنے اور بنی‌اِسرائیل کے گُناہوں کا اِقرار کیوں کِیا؟ (‏احبا 26:‏39-‏42؛‏ 1-‏سلا 8:‏46-‏50‏؛ دانی‌ایل کی نبوّت،‏ ص.‏ 182-‏184‏)‏ دانی‌ایل کی دُعا سے کیسے ظاہر ہوا کہ وہ بڑی لگن اور گہرائی سے خدا کے کلام کا مطالعہ کرتے تھے؟—‏دان 9:‏11-‏13‏۔‏

دیکھیں کہ آپ نے کون سی باتیں سیکھی ہیں۔‏ خود سے پوچھیں:‏

  • ”‏مَیں کیا کر سکتا ہوں تاکہ میرا دھیان دُنیا میں ہونے والے واقعات کی وجہ سے خدا کی خدمت سے ہٹ نہ جائے؟“‏ (‏میک 7:‏7)‏

  • ”‏اگر مَیں دانی‌ایل کی طرح گہرائی سے بائبل کا مطالعہ کروں گا تو اِس سے مجھے کیا فائدہ ہوگا؟“‏ (‏م04 1/‏8 ص.‏ 12 پ.‏ 17‏)‏

  • ”‏مَیں ذاتی مطالعہ کرنے کے لیے ایسے کون سے موضوعات چُن سکتا ہوں جو ’‏چوکس رہنے‘‏ میں میری مدد کر سکتے ہیں؟“‏ (‏متی 24:‏42،‏ 44‏؛ م12 1/‏8 ص.‏ 13 پ.‏ 7-‏8‏)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں