یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 نومبر ص.‏ 5
  • 20-‏26 نومبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 20-‏26 نومبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 نومبر ص.‏ 5

20-‏26 نومبر

ایوب 18-‏19

  • گیت نمبر 44 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اپنے ہم‌ایمانوں کا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ایو 19:‏1، 2‏—‏ایوب نے اپنے جھوٹے دوستوں کی سخت باتیں سننے کے بعد جو کچھ کہا، اُس سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (‏ڈبلیو94 1/‏10 ص.‏ 32‏)‏

    • آپ ایوب 18-‏19 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری بات بتانا چاہیں گے؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ ایو 18:‏1-‏21 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک عام اِعتراض کا جواب دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 12‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ اُس شخص کو ایک اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں اور ویڈیو ‏”‏ہماری عبادت‌گاہوں میں کیا ہوتا ہے؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 3‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ م20.‏10 ص.‏ 17 پ.‏ 10-‏11‏—‏موضوع:‏ طالبِ‌علموں سے کہیں کہ وہ کلیسیا میں دوست بنائے۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 20‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 90

  • یہوواہ کے دوست بنیں—‏دوسروں کی مدد کریں:‏ (‏5 منٹ)‏ بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر اگر ممکن ہو تو پہلے سے چُنے گئے کچھ بچوں سے یہ سوال پوچھیں:‏ بچے ایک دوسرے کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟‏

    آپ کو کس طریقے سے دوسروں کی مدد کرنا اچھا لگتا ہے؟‏

  • ‏”‏بیت‌ایل میں کام کرنے والے بہن بھائیوں کو تسلی دینے کا بندوبست‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ بات‌چیت اور ویڈیو‏۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ ایمان ظاہر کریں،‏ باب نمبر 2 پیراگراف نمبر 13-‏23 صفحہ نمبر 24 پر دُہرائی

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 17 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں