یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 10
  • جب زندگی گزارنا مشکل لگے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • جب زندگی گزارنا مشکل لگے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ کو یاد ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2020ء
  • ایوب کی کتاب سے اہم نکات
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • اصلاح قبول کرنے والا ایک قابلِ‌تقلید انسان
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • ‏’‏یہوواہ کی آس رکھیں‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 10

پاک کلام سے سنہری باتیں

جب زندگی گزارنا مشکل لگے

جب ایوب پر مشکلیں آئیں تو اُنہیں اپنی زندگی بوجھ لگنے لگی۔ (‏ایو 7:‏1‏؛ ڈبلیو06 15/‏3 ص.‏ 14 پ.‏ 10‏)‏

اُن پر اِتنی مشکلیں آئیں کہ اُنہوں نے اپنے احساسات کے بارے میں کُھل کر بات کی۔ (‏ایو 7:‏11‏)‏

اُنہوں نے تو یہ تک کہا کہ وہ مر جانا چاہتے ہیں۔ (‏ایو 7:‏16‏؛ م20.‏12 ص.‏ 16 پ.‏ 1‏)‏

ایک نوجوان بھائی اپنے ایک پُختہ دوست کو اپنے دل کی بات بتا رہا ہے۔‏

اگر آپ کو بھی کبھی ایسا لگے کہ آپ کے لیے زندگی گزارنا مشکل ہو گیا ہے تو کُھل کر دُعا میں یہوواہ کو اور اپنے کسی قریبی اور سمجھ‌دار دوست کو اپنے احساسات بتائیں۔ ایسا کرنے سے شاید آپ کچھ ہلکا محسوس کرنے لگیں۔‏‏—‏جاگو12 04 ص.‏ 20-‏21‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں