12-18 ستمبر
1-سلاطین 11-12
گیت نمبر 137 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”سوچ سمجھ کر جیون ساتھی چُنیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سلا 12:21-24—جن حالات میں بادشاہ رحبُعام نے یہوواہ کی بات مانی، اُس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ (م18.06 ص. 30 پ. 6–ص. 31 پ. 3)
آپ نے 1-سلاطین 11-12 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سلا 12:21-33 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) بائبل کورس شروع کرانے کی مہم کے لیے باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) پہلی ملاقات پر قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ کے سبق نمبر 01 سے شروع کیے گئے بائبل کورس کو جاری رکھیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
بائبل کورس: (5 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 07، نکتہ نمبر 4 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 8)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”شادی—عمر بھر کا بندھن“: (15 منٹ) سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو ”شادی کے لیے تیار ہونا—حصہ 3: ’پہلے اندازہ لگائیں‘ “ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 19، نکتہ نمبر 1-4
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 63 اور دُعا