یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 نومبر ص.‏ 11
  • ایک مشکل کام جو پاک روح کی مدد سے انجام پایا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایک مشکل کام جو پاک روح کی مدد سے انجام پایا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏مشکلات کے تحت وفادار“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • دی نیو ورلڈ سوسائٹی اِن ایکشن پر ایک تاریخی نظر
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
  • ہم کونسی فلم دیکھیں گے؟‏
    جاگو!‏—‏2005ء
  • یہوواہ کی روح‌القدس کی بخشش
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1992ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 نومبر ص.‏ 11

مسیحیوں کے طور پر زندگی

ایک مشکل کام جو پاک روح کی مدد سے انجام پایا

فلم ”‏دی نیو ورلڈ سوسائٹی اِن ایکشن‎“ کا پوسٹر

پوری اِنسانی تاریخ میں خدا کے بندوں نے بڑے بڑے کام انجام دیے۔ وہ ایسا اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے نہیں بلکہ یہوواہ کی مدد سے کر پائے۔ 1954ء میں یہوواہ کی تنظیم نے ایک فلم تیار کی جس کا نام ‏”‏دی نیو ورلڈ سوسائٹی اِن ایکشن“‏ تھا۔ اِس فلم کو بنانے والے زیادہ‌تر بہن بھائی بیت‌ایل میں خدمت کرتے تھے اور اُنہیں اِس کام میں کوئی تجربہ نہیں تھا۔ وہ اِس مشکل کام کو صرف یہوواہ کی پاک روح کے بل‌بوتے پر ہی کر پائے۔ اِس سے ہمارا اِس بات پر اِعتماد بڑھتا ہے کہ اگر ہم یہوواہ پر بھروسا ظاہر کرتے ہیں تو ہم اُس کی خدمت میں ملنے والی کسی بھی ذمے‌داری کو نبھا سکتے ہیں۔—‏زک 4:‏6۔‏

ویڈیو ‏”‏‏”‏دی نیو ورلڈ سوسائٹی اِن ایکشن“‏ کو کیسے تیار کِیا گیا؟‏‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • مرکزی دفتر کے بارے میں فلم بنانے کا فیصلہ کیوں کِیا گیا؟‏

  • فلم میں یہ کس طرح سے واضح کِیا گیا کہ بیت‌ایل ایک اِنسانی جسم کی طرح ہے؟—‏1-‏کُر 12:‏14-‏20‏۔‏

  • فلم بناتے وقت بھائیوں کو کس طرح کی مشکلوں کا سامنا ہوا اور وہ اِن سے کیسے نمٹے؟‏

  • اِس تجربے سے ہم یہوواہ کی پاک روح کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں