یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 9
  • ہم جبعونیوں کے واقعے سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہم جبعونیوں کے واقعے سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • سمجھ‌دار جبعونی
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • یشوع اور جِبعون کے لوگ
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • یہوواہ بنی‌اِسرائیل کی خاطر لڑا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بنی‌اِسرائیل کو یشوع کی آخری نصیحت
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 9
تصویروں کا مجموعہ:‏ جبعونیوں فرق فرق کام کر رہے ہیں۔ 1.‏ ایک آدمی لکڑیاں اُٹھا کر جا رہا ہے۔ 2.‏ ایک آدمی لکڑیاں باندھ رہا ہے۔ 3.‏ ایک آدمی کندھوں پر ڈنڈے کے ذریعے پانی اُٹھا کر جا رہا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

ہم جبعونیوں کے واقعے سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

جبعونیوں نے سمجھ‌داری سے کام لیا۔ (‏یشو 9:‏3-‏6؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 930-‏931‏)‏

بنی‌اِسرائیل کے بزرگوں نے فیصلہ کرنے سے پہلے یہوواہ سے رہنمائی حاصل نہیں کی۔ (‏یشو 9:‏14، 15؛ م11 1/‏11 ص.‏ 12 پ.‏ 14‏)‏

جبعونیوں نے خاکساری سے بنی‌اِسرائیل کی خدمت کی۔ (‏یشو 9:‏25-‏27؛ م04 15/‏10 ص.‏ 18 پ.‏ 14‏)‏

یہوواہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے جبعونیوں نے معمولی کام بھی کیے۔ ہم اُن کی طرح خاکساری کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں