یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مارچ ص.‏ 11
  • دباؤ کا سامنا کرتے وقت حلم کا دامن نہ چھوڑیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • دباؤ کا سامنا کرتے وقت حلم کا دامن نہ چھوڑیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ کو یاد ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • حلیم بنیں اور یہوواہ کو خوش کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • ثابت کرتے رہیں کہ آپ دل سے یہوواہ سے محبت کرتے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • یہوواہ کے غضب کے دن سے پہلے اُس کے طالب ہوں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مارچ ص.‏ 11
ایک نوجوان بھائی اِجلاس پر جا رہا ہے۔ اُس کا والد جو یہوواہ کا گواہ نہیں ہے، اُس پر چلّا رہا ہے لیکن وہ بھائی خاموش کھڑا ہے۔ گھر میں مذہبی علامتیں لگی ہیں اور کرسمس ٹری بھی پڑا ہوا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

دباؤ کا سامنا کرتے وقت حلم کا دامن نہ چھوڑیں

جب موسیٰ کو دوسروں کی طرف سے دباؤ کا سامنا ہوا تو اُن کے حلم کا اِمتحان ہوا۔ (‏گن 20:‏2-‏5؛ م19.‏02 ص.‏ 12 پ.‏ 19‏)‏

موسیٰ نے وقتی طور پر حلم کا دامن چھوڑ دیا۔ (‏گن 20:‏10؛ م19.‏02 ص.‏ 13 پ.‏ 20-‏21‏)‏

یہوواہ نے موسیٰ اور ہارون کی سنگین غلطی پر اُن کی اِصلاح کی۔ (‏گن 20:‏12؛ ڈبلیو09 1/‏9 ص.‏ 19 پ.‏ 5‏)‏

ایک حلیم شخص جلدی غصے میں نہیں آتا اور نہ ہی مغرور یا اناپرست ہوتا ہے۔ اگر کوئی شخص اُس کا دل دُکھاتا ہے تو وہ صبر سے کام لیتا ہے۔ وہ نہ تو چڑ جاتا ہے، نہ دل میں رنجش پالتا ہے اور نہ ہی بدلہ لینے کی کوشش کرتا ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں