یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مارچ ص.‏ 6
  • 22-‏28 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 22-‏28 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مارچ ص.‏ 6

22-‏28 مارچ

گنتی 13-‏14

  • گیت نمبر 118 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایمان ہمیں دلیر کیسے بناتا ہے؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • گن 13:‏27—‏جاسوسوں کی کس خبر سے یہوواہ پر بنی‌اِسرائیل کا بھروسا بڑھنا چاہیے تھا؟ (‏احبا 20:‏24؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 740‏)‏

    • آپ نے گنتی 13-‏14 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ گن 13:‏1-‏20 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ م15 15/‏9 ص.‏ 14-‏16 پ.‏ 8-‏12‏—‏موضوع:‏ اپنے ایمان کا جائزہ لینے والے سوال (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 14‏)‏

  • ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں—‏سوال پوچھیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏سوال پوچھیں‏“‏ چلائیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 73

  • ‏”‏سچے مسیحیوں کو دلیری کی ضرورت ہے—‏مُنادی کرنے کے لیے“‏:‏ (‏8 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں:‏ کٹیِ کیلی کس کشمکش کا شکار تھیں؟ کس چیز نے دلیر بننے میں اُن کی مدد کی؟ دلیر بننے سے اُنہیں کون سی برکتیں ملیں؟‏

  • ‏”‏سچے مسیحیوں کو دلیری کی ضرورت ہے—‏غیرجانب‌دار رہنے کے لیے“‏:‏ (‏7 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں:‏ اینگے نسیلُو کو کن مشکلوں کا سامنا تھا؟ کس چیز نے دلیر رہنے میں اُن کی مدد کی؟ کس بات کو سمجھنے سے وہ یہوواہ پر بھروسا رکھ پائے؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 97

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 80 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں