یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 جنوری ص.‏ 10
  • ہم یہوواہ سے برکتیں کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہم یہوواہ سے برکتیں کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ اپنے بندوں کو دوسرے لوگوں سے الگ کرتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ہمیں خاکسار اور ضرورت کی بنیادی چیزوں پر راضی کیوں ہونا چاہیے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • موسمی تہوار اور اُن سے سبق
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یُوبلی کا سال اور مستقبل میں آزادی
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 جنوری ص.‏ 10

پاک کلام سے سنہری باتیں

ہم یہوواہ سے برکتیں کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟‏

بے‌کار معبودوں کو رد کریں۔ (‏احبا 26:‏1؛ م08 15/‏4 ص.‏ 4 پ.‏ 8‏)‏

یہوواہ کی عبادت اُس طریقے سے کریں جو وہ ہمیں بتاتا ہے۔ (‏احبا 26:‏2؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 223 پ.‏ 3‏)‏

اُس کے حکموں پر عمل کریں۔ (‏احبا 26:‏3، 12؛ م91 1/‏9 ص.‏ 10 پ.‏ 10‏)‏

وہ بنی‌اِسرائیل جو یہوواہ کے حکموں پر عمل کرنے کی کوشش کرتے تھے، اُن کا یہوواہ کے ساتھ مضبوط رشتہ تھا اور یہوواہ نے اُنہیں بہت سی برکتیں دی تھیں۔‏

ایک میاں بیوی خوشی سے عوامی جگہوں پر گواہی دے رہے ہیں جبکہ اُن کے آس‌پاس لوگ شاپنگ کر رہے ہیں اور مہنگی گاڑیاں چلا رہے ہیں۔‏

یہوواہ کی اِن برکتوں میں سے آپ کو کون سی برکتیں حاصل ہیں؟‏

  • بائبل کا صحیح علم

  • ذہنی سکون

  • خوش‌گوار گھریلو زندگی

  • شان‌دار مستقبل کی اُمید

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں