1-7 فروری
احبار 26-27
گیت نمبر 89 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ہم یہوواہ سے برکتیں کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
احبا 26:16—یہوواہ کی اِس بات کا کیا مطلب تھا کہ وہ وبائیں بھیج کر بنیاِسرائیل کو سزا دے گا؟ (آئیٹی-2 ص. 617)
آپ نے احبار 26-27 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) احبا 26:18-33 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
تقریر: (5 منٹ) ڈبلیو09 1/8 ص. 30—موضوع: مجھے کتنا عطیہ دینا چاہیے؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 16)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یہوواہ کی خدمت کرنے کا فیصلہ کریں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”بپتسمہ لینے کی راہ“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 90
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 147 اور دُعا