یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 اگست ص.‏ 2
  • ‏”‏چپ‌چاپ کھڑے ہو کر [‏یہوواہ]‏ کی نجات کے کام کو دیکھو“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏چپ‌چاپ کھڑے ہو کر [‏یہوواہ]‏ کی نجات کے کام کو دیکھو“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • کائنات کا حاکمِ‌اعلیٰ اپنے بندوں کا لحاظ رکھتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • ‏”‏چپ‌چاپ کھڑے ہو کر[‏یہوواہ]‏کی نجات کے کام کو دیکھو“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • ‏”‏مَیں نے آپ کے لیے مثال قائم کی ہے“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ‏”‏اب تُو دیکھے گا کہ مَیں فرؔعون کے ساتھ کیا کرتا ہوں“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 اگست ص.‏ 2
بنی‌اِسرائیل خشک زمین پر چل کر بحرِقلزم پار کر رہے ہیں۔ آگ کے ایک ستون کی وجہ سے اُن کے راستے میں روشنی ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | خروج 13، 14

‏”‏چپ‌چاپ کھڑے ہو کر [‏یہوواہ]‏ کی نجات کے کام کو دیکھو“‏

14:‏13، 14، 21، 26،22-‏28

یہوواہ خدا ہم سے گہری محبت کرتا ہے اور ہمارے احساسات کا لحاظ رکھتا ہے۔ جب بنی‌اِسرائیل مصر سے نکلے تو یہوواہ نے اُن کے لیے گہری محبت کیسے ظاہر کی؟‏

  • اُس نے اُنہیں منظم طریقے سے مصر سے نکالا۔—‏خر 13:‏18۔‏

  • اُس نے اُن کی رہنمائی اور حفاظت کی۔—‏خر 14:‏19، 20۔‏

  • اُس نے اپنے سب لوگوں کو نجات دِلائی جن میں جوان اور بوڑھے سب شامل تھے۔—‏خر 14:‏29، 30۔‏

بڑی مصیبت کے دوران ایسا کیا ہوگا جس کا ہم یقین رکھ سکتے ہیں؟—‏یسع 30:‏15‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں