یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 مئی ص.‏ 2
  • یوسف اپنے بھائیوں کے حسد کا شکار ہوئے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یوسف اپنے بھائیوں کے حسد کا شکار ہوئے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • محبت حسد پر غالب آتی ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
  • یہوؔواہ کی پاک پرستش کے لئے غیور
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
  • کیا مسیحیوں کو غیور ہونا چاہئے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • ‏”‏ذرا وہ خواب تو سنو جو مَیں نے دیکھا ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 مئی ص.‏ 2
یوسف کے بھائی اُنہیں کھینچ کر گڑھے کی طرف لے جا رہے ہیں اور اُن کے ایک بھائی نے اُن کی قبا پکڑی ہوئی ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | پیدایش 36،‏ 37

یوسف اپنے بھائیوں کے حسد کا شکار ہوئے

37:‏3-‏9،‏ 11،‏ 23،‏ 24،‏ 28

یوسف کے ساتھ جو کچھ ہوا، اُس سے پتہ چلتا ہے کہ حسد کے کتنے نقصان‌دہ نتائج نکل سکتے ہیں۔ نیچے دی گئی آیتوں کو اُن وجوہات سے ملائیں جن کی بِنا پر ہمیں حسد کی جڑوں کو اپنے دل سے اُکھاڑ پھینکنا چاہیے۔‏

آیتیں

  • 1-‏سمو 18:‏8، 9

  • امثا 14:‏30

  • 2-‏کُر 12:‏20

  • گل 5:‏19-‏21

وجہ

  • حسد کرنے والے لوگ خدا کی بادشاہت کے وارث نہیں ہوں گے۔‏

  • حسد کی وجہ سے کلیسیا کا امن اور اِتحاد برباد ہو جاتا ہے۔‏

  • حسد کرنے کی وجہ سے ہماری صحت پر بُرا اثر پڑتا ہے۔‏

  • حسد کرنے کی وجہ سے ہمیں دوسروں کی خوبیاں نظر نہیں آتیں۔‏

کن صورتحال میں ہم دوسروں سے حسد کرنے لگ سکتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں