یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 جنوری ص.‏ 7
  • ایک ماہر خادم بنیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایک ماہر خادم بنیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • کچھ ضائع نہیں ہوا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • تعلیم دینے کے اوزار
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • سچائی کی تعلیم دیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • تعلیم دینے کے اوزاروں کو مہارت سے اِستعمال کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 جنوری ص.‏ 7
ایک آدمی بڑی مہارت سے لکڑی پر رندہ پھیر رہا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

ایک ماہر خادم بنیں

ایک ماہر بڑھئی اپنے اوزاروں کو اچھی طرح سے اِستعمال کرنا جانتا ہے۔ اِسی طرح ایک ماہر ”‏خادم“‏ تعلیم دینے کے اوزاروں کو اچھی طرح سے اِستعمال کرنا جانتا ہے اور اِس وجہ سے اُسے شرمندہ نہیں ہونا پڑتا۔ (‏2-‏تیم 2:‏15‏)‏ نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں اور دیکھیں کہ آپ تعلیم دینے کے اوزاروں سے کتنی اچھی طرح واقف ہیں۔‏

کتابچہ ”‏خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں“‏ کا سرِورق

خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی پائیں

  • یہ کتاب کن کے لیے تیار کی گئی ہے؟‏‏—‏قاعدہ17.‏03 ص.‏ 5 پ.‏ 1، 2

  • آپ اِس کے ذریعے بائبل کورس کیسے کرا سکتے ہیں؟‏‏—‏بادشاہتی خدمتگزاری 7/‏12 ص.‏ 3 پ.‏ 6

  • آپ اِس کتاب کے بعد طالبِ‌علم کو اَور کس کتاب یا بروشر سے کورس کرا سکتے ہیں تاکہ وہ بپتسمہ لینے کے لیے تیار ہو جائے؟‏‏—‏بادشاہتی خدمتگزاری 7/‏12 ص.‏ 3 پ.‏ 7

کتاب ”‏خدا کی طرف سے خوشخبری“‏ کا سرِورق

خدا کی طرف سے خوشخبری

  • یہ اوزار بائبل کورس کے لیے اِستعمال ہونے والی دوسری کتابوں سے کیسے فرق ہے؟‏‏—‏بادشاہتی خدمتگزاری 3/‏13 ص.‏ 11 پ.‏ 3-‏5

  • اِسے پیش کرتے وقت آپ کو کیا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے؟‏‏—‏بادشاہتی خدمتگزاری 9/‏15 ص.‏ 3 پ.‏ 1

  • آپ اِس کے ذریعے بائبل کورس کیسے کرا سکتے ہیں؟‏‏—‏قاعدہ16.‏01 ص.‏ 8

  • آپ کو کب اِس کتاب سے مطالعہ روک کر کتاب ‏”‏پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں“‏ سے مطالعہ شروع کرا دینا چاہیے؟‏‏—‏بادشاہتی خدمتگزاری 3/‏13 ص.‏ 13 پ.‏ 10

کتاب ”‏پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں“‏ کا سرِورق

پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں

  • ہر باب کے آخر میں دیے گئے خلاصے اور اِضافی نکات کو کس طرح اِستعمال کِیا جا سکتا ہے؟‏‏—‏قاعدہ16.‏11 ص.‏ 5 پ.‏ 2، 3

کتابچہ ”‏کون لوگ یہوواہ خدا کی مرضی پر چلتے ہیں؟“‏ کا سرِورق

کون لوگ یہوواہ خدا کی مرضی پر چلتے ہیں؟‏

  • آپ کو یہ اوزار کب اِستعمال کرنا چاہیے؟‏‏—‏قاعدہ17.‏03 ص.‏ 8 پ.‏ 1

  • آپ اِس کے ذریعے کس طرح بات‌چیت کر سکتے ہیں؟‏‏—‏قاعدہ17.‏03 ص.‏ 8، بکس

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں