یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اپریل ص.‏ 7
  • تعلیم دینے کے اوزاروں کو مہارت سے اِستعمال کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تعلیم دینے کے اوزاروں کو مہارت سے اِستعمال کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • سچائی کی تعلیم دیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • تعلیم دینے کے اوزار
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اپریل ص.‏ 7

مسیحیوں کے طور پر زندگی

تعلیم دینے کے اوزاروں کو مہارت سے اِستعمال کریں

ایک آدمی کو بائبل اور ہمارے ایک بروشر کے ذریعے گواہی دی جا رہی ہے۔‏

شاگرد بنانا گھر بنانے جیسا ہے۔ اچھا گھر بنانے کے لیے لازمی ہے کہ ہم اوزاروں کو اچھی طرح اِستعمال کرنا سیکھیں۔ اِسی طرح شاگرد بنانے کے لیے لازمی ہے کہ ہم اُن اوزاروں کو اچھی طرح اِستعمال کرنا سیکھیں جن سے ہم تعلیم دیتے ہیں، خصوصاً بائبل کو جو ہمارا بنیادی اوزار ہے۔ (‏2-‏تیم 2:‏15‏)‏ ہمیں اُن کتابوں اور ویڈیوز کو بھی مہارت سے اِستعمال کرنا چاہیے جن کے ذریعے ہم تعلیم دیتے ہیں۔ اِن اوزاروں کو اِستعمال کرتے وقت ہمارا مقصد یہ ہونا چاہیے کہ ہم لوگوں کو شاگرد بنائیں۔‏a

آپ اِن اوزاروں کو اَور مہارت سے اِستعمال کرنا کیسے سیکھ سکتے ہیں؟ (‏1)‏ اپنے مُنادی کے گروپ کے نگہبان سے مدد لیں؛ (‏2)‏ کسی تجربہ‌کار مبشر یا پہل‌کار کے ساتھ مُنادی کریں اور (‏3)‏ بار بار مشق کریں۔ اِن کتابوں اور ویڈیوز کو مہارت سے اِستعمال کرنا سیکھ کر آپ ایک اچھا گھر بنا سکیں گے یعنی لوگوں کو شاگرد بنا سکیں گے اور یوں آپ کو بڑی خوشی ملے گی۔‏

رسالے

مینارِنگہبانی
جاگو!‏!‏

بروشر

خدا کی سنیں اور ہمیشہ کی زندگی
کون لوگ یہوواہ خدا کی مرضی پر چلتے ہیں؟‏
خدا کی طرف سے خوشخبری

کتابیں

پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں
خدا کی محبت میں قائم رہیں

پرچے

بائبل کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے؟‏
اِس دُنیا کا مستقبل کیسا ہوگا؟‏
خوش‌گوار گھریلو زندگی کے لئے کیا ضروری ہے؟‏
یہ دُنیا کس کے ہاتھ میں ہے؟‏
کیا ہمیں کبھی مصیبتوں سے چھٹکارا ملے گا؟‏
کیا مُردے پھر سے زندہ ہوں گے؟‏
خدا کی بادشاہت کیا ہے؟‏
ہمیں زندگی کے اہم سوالوں کے جواب کہاں سے مل سکتے ہیں؟‏

ویڈیوز

بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟‏
ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏
ہماری عبادت‌گاہوں میں کیا ہوتا ہے؟‏
یہوواہ کے گواہ—‏ہم کون ہیں؟‏

دعوت‌نامے

اِجلاس کا دعوت‌نامہ

رابطے کے کارڈز

رابطے کا کارڈ

a اِن اوزاروں میں وہ مطبوعات شامل نہیں ہیں جو کسی خاص پس‌منظر کے لوگوں کے لیے تیار کی گئی ہیں۔ اِنہیں صورتحال کے مطابق اِستعمال کِیا جا سکتا ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں