پاک کلام سے سنہری باتیں | عبرانیوں 4-6
خدا کے آرام میں شامل ہونے کی پوری کوشش کریں
یہوواہ کے آرام میں شامل ہونے کے لیے ہمیں اُس کا کہنا ماننا چاہیے اور اُس کی تنظیم کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے۔ ہم خود سے پوچھ سکتے ہیں: ”جب میری اِصلاح کی جاتی ہے تو مَیں کیسا ردِعمل دِکھاتا ہوں؟ جب تنظیم آیتوں کی وضاحت میں کوئی تبدیلی کرتی ہے تو کیا مَیں اِسے قبول کرتا ہوں؟“
میرے لیے کن معاملوں میں فرمانبرداری کرنا مشکل ہو سکتا ہے؟