یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 جون ص.‏ 5
  • ‏”‏وہ جنگی لباس پہن لیں جو خدا کی طرف سے ہے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏وہ جنگی لباس پہن لیں جو خدا کی طرف سے ہے“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏’‏خدا کے سب ہتھیار باندھ لیں‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • کسی روحانی کمزوری کو کیسے پہچانیں اور اُس پر قابو پائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 جون ص.‏ 5
ایک شخص نے پورا جنگی لباس پہنا ہوا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | اِفسیوں 4-‏6

‏”‏وہ جنگی لباس پہن لیں جو خدا کی طرف سے ہے“‏

6:‏11-‏17

پولُس رسول نے مسیحیوں کو ایسے فوجیوں سے تشبیہ دی جو جنگ لڑ رہے ہیں۔ ہماری جنگ ”‏بُرے فرشتوں کے آسمانی لشکروں سے“‏ ہے۔ حالانکہ ایسا لگتا ہے کہ ہم اپنے دُشمنوں کے مقابلے میں کمزور ہیں لیکن ہم یہوواہ کی مدد سے یہ جنگ جیت سکتے ہیں بشرطیکہ ہم ”‏وہ جنگی لباس پہن لیں جو خدا کی طرف سے ہے۔“‏

جنگی لباس کے ہر حصے کا نام لکھیں اور یہ بھی لکھیں کہ یہ کس کی طرف اِشارہ کرتا ہے۔‏

جنگی لباس کا ہر حصہ

سوچ بچار کریں:‏ کیا مَیں نے پورا جنگی لباس پہنا ہوا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں