یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 جون ص.‏ 4
  • 17-‏23 جون

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 17-‏23 جون
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 جون ص.‏ 4

17-‏23 جون

اِفسیوں 4-‏6

  • گیت نمبر 17 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏وہ جنگی لباس پہن لیں جو خدا کی طرف سے ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • اِفس 6:‏11-‏13‏—‏ہمیں شیطان اور بُرے فرشتوں سے حفاظت کی ضرورت ہے۔ (‏م18.‏05 ص.‏ 21 پ.‏ 1‏)‏

    • اِفس 6:‏14، 15‏—‏سچائی، نیکی اور امن کی خوش‌خبری کے ذریعے خود کو محفوظ رکھیں۔ (‏م18.‏05 ص.‏ 22، 23 پ.‏ 4‏، 7‏، 10‏)‏

    • اِفس 6:‏16، 17‏—‏ایمان، نجات کی اُمید اور خدا کے کلام کے ذریعے خود کو محفوظ رکھیں۔ (‏م18.‏05 ص.‏ 24-‏26 پ.‏ 13‏، 16‏، 20‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • اِفس 4:‏30‏—‏ایک شخص خدا کی پاک روح کو غمگین کیسے کر سکتا ہے؟ (‏م10 1/‏5 ص.‏ 26 پ.‏ 5، 6‏)‏

    • اِفس 5:‏5‏—‏ایک لالچی شخص کس لحاظ سے بُت‌پرست ہوتا ہے؟ (‏م01 15/‏6 ص.‏ 6 پ.‏ 4، 5‏)‏

    • آپ نے اِفسیوں 4 سے 6 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ اِفس 4:‏17-‏32 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ‏”‏بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟‏‏“‏ دِکھائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 8‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 11

  • ‏”‏کیا یہوواہ میرے اِس فیصلے سے خوش ہوگا؟‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏یہوواہ کی مرضی کو سمجھنے کی کوشش کرتے رہیں ‏(‏احبا 19:‏18)‏‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 14

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 7 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں