یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 نومبر ص.‏ 5
  • ‏”‏پوری دُنیا میں ٹرالی کے ذریعے گواہی دینے کے فائدے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏پوری دُنیا میں ٹرالی کے ذریعے گواہی دینے کے فائدے“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • صرف ایک مسکراہٹ کا کمال!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • عوامی جگہوں پر گواہی دینے کے نئے بندوبست
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • بوڑھے بھائیو اور بہنو!‏ آپ کلیسیا کے بہت کام آ سکتے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2025ء
  • عوامی جگہوں پر گواہی دینے کا ایک نیا اور منفرد طریقہ
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 نومبر ص.‏ 5
دو بھائی ایک عوامی جگہ پر ٹرالی کے ذریعے گواہی دے رہے ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏”‏پوری دُنیا میں ٹرالی کے ذریعے گواہی دینے کے فائدے“‏

اعمال 5 باب کے مطابق پہلی صدی عیسوی کے مسیحی خوش‌خبری سنانے کے لیے ہیکل میں گئے جو ایک عوامی جگہ تھی۔ (‏اعما 5:‏19-‏21،‏ 42‏)‏ آج‌کل ہم یہ دیکھتے ہیں کہ عوامی جگہوں پر ٹرالی کے ذریعے گواہی دینے کے کتنے شان‌دار نتیجے نکلتے ہیں۔‏

ویڈیو ‏”‏پوری دُنیا میں ٹرالی کے ذریعے گواہی دینے کے فائدے‏“‏ کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • می یونگ یو ایک عوامی جگہ پر ٹرالی کے ذریعے گواہی دے رہے ہیں؛ جیکب سلوما؛ اینز اور اُن کے شوہر ایک عوامی جگہ پر ٹرالی کے ذریعے گواہی دے رہے ہیں۔‏

    ٹرالی کے ذریعے گواہی دینے کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟‏

  • اکثر ٹرالی کے ذریعے گواہی دینا سٹال لگانے سے زیادہ فائدہ‌مند کیوں ہوتا ہے؟‏

  • ہم می یونگ یو کے تجربے سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

  • جیکب سلوما کے تجربے سے یہ کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ ٹرالی کے ذریعے گواہی دینا کتنا اہم ہے؟‏

  • اینز اور اُن کے شوہر کے تجربے سے ہم ٹرالی کے ذریعے مؤثر طریقے سے گواہی دینے کے متعلق کیا سیکھتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں