یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اپریل ص.‏ 6
  • یسوع ہمارے عزیزوں کو زندہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یسوع ہمارے عزیزوں کو زندہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏آپ کا بھائی جی اُٹھے گا“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • یسوع مسیح کا جی اُٹھنا ہمارے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • قیامت کی تعلیم جو آپکو متاثر کرتی ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • مُردوں کے جی اُٹھنے کی حوصلہ‌افزا اُمید
    سچے خدا کی عبادت کریں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اپریل ص.‏ 6
یسوع مسیح نے یائیر کی بیٹی کو زندہ کر دیا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | مرقس 5، 6

یسوع ہمارے عزیزوں کو زندہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں

5:‏38-‏42

  • ایک ماں اپنی بیٹی کی قبر کے پاس افسردہ کھڑی ہے اور اُس وقت کے بارے میں سوچ رہی ہے جب اُس کی بیٹی زندہ ہو جائے گی۔‏

    اپنے کسی عزیز کی موت پر غمگین ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اِس بات پر ایمان نہیں رکھتے کہ مُردے زندہ ہوں گے۔ (‏پید 23:‏2‏)‏

  • جب ہم بائبل میں مُردوں کے زندہ ہو جانے کے واقعات پڑھیں گے تو اِس بات پر ہمارا ایمان مضبوط ہوگا کہ مستقبل میں بھی مُردوں کو زندہ کِیا جائے گا۔‏

آپ کس کے زندہ ہونے کا شدت سے اِنتظار کر رہے ہیں؟‏

آپ کے ذہن میں اُس وقت کی کیا تصویر بنتی ہے جب آپ اپنے عزیزوں سے دوبارہ ملیں گے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں