یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جنوری ص.‏ 4
  • خدا کی بادشاہت کو اپنی زندگی میں پہلا درجہ دیتے رہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کی بادشاہت کو اپنی زندگی میں پہلا درجہ دیتے رہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یسوع کی دُعا—‏آپ کیلئے کیا مطلب رکھتی ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • یہوواہ ہماری روزمرّہ کی ضروریات پوری کرتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • دُعا کیسے کریں—‏کیا یسوع کی سکھائی ہوئی دُعا کرنا ہی دُعا کرنے کا واحد طریقہ ہے؟‏
    پاک کلام سے متعلق سوال و جواب
  • ‏’‏اَے خداوند!‏ ہمیں دُعا کرنا سکھا‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جنوری ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں | متی 6،‏ 7

خدا کی بادشاہت کو اپنی زندگی میں پہلا درجہ دیتے رہیں

یسوع مسیح نے دُعا کے نمونے کے ذریعے ظاہر کِیا کہ ہمیں اُن چیزوں کو سب سے اہم خیال کرنا چاہیے جو خدا کے مقصد اور اُس کی بادشاہت سے تعلق رکھتی ہیں۔‏

6:‏9-‏13

  • یسوع مسیح آسمان پر بادشاہ کے طور پر

    خدا کا نام

    خدا کی بادشاہت

    خدا کی مرضی

  • روٹی

    ضرورت کے مطابق روٹی

    گُناہوں کی معافی

    آزمائش کے وقت کمزور نہ پڑنے کے لیے ہمت

بادشاہت سے تعلق رکھنی والی کچھ ایسی باتیں جن کے لیے مَیں دُعا کر سکتا ہوں:‏

  • مُنادی کے کام کو فروغ ملے۔‏

  • پاک روح کے ذریعے اُن بہن بھائیوں کو ثابت‌قدم رہنے میں مدد ملے جنہیں اذیت دی جا رہی ہے۔‏

  • ہماری تنظیم کے فلاں تعمیراتی منصوبے یا مُنادی کی فلاں مہم کامیاب ہو۔‏

  • اُن بھائیوں کو دانش‌مندی اور ہمت ملے جو ہماری پیشوائی کر رہے ہیں۔‏

  • اِن کے علاوہ:‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں