31 جولائی–6 اگست
حِزقیایل 24-27
گیت 54 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ایک پیشگوئی جو یہوواہ کے کلام پر ہمارے ایمان کو مضبوط کرتی ہے“: (10 منٹ)
حِز 26:3، 4—250 سال سے زیادہ عرصہ پہلے یہوواہ خدا نے پیشگوئی کی کہ شہر صور کو تباہ کر دیا جائے گا۔ (دانیایل کی نبوّت ص. 64، پ. 3؛ ص. 157، پ. 2؛ م08 1/1 ص. 23، پ. 2)
حِز 26:7-11—حِزقیایل نبی نے اُس قوم اور بادشاہ کا نام بتایا جس نے پہلی بار صور کا محاصرہ کِیا۔
حِز 26:4، 12—حِزقیایل نبی نے پیشگوئی کی کہ صور کے بُرجوں، محلوں اور مٹی کو سمندر میں ڈال دیا جائے گا۔
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
حِز 24:6، 12—دیگ پر لگا زنگ کس چیز کی طرف اِشارہ کرتا ہے؟ (م07 1/7 ص. 10، پ. 2)
حِز 24:16، 17—حِزقیایل نبی کو یہ کیوں کہا گیا کہ وہ اپنی بیوی کی موت پر ماتم نہ کریں؟ (ڈبلیو88 15/9 ص. 21، پ. 24)
آپ نے حِزقیایل 24-27 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) حِز 25:1-11
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) کوئی بھی پرچہ—واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) کوئی بھی پرچہ—ویڈیو ”ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک صحائف کی تعلیم، ص. 22، 23، پ. 13-15—صاحبِخانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
خدا کے کلام پر ایمان رکھنے سے ہم آزمائشوں میں ثابتقدم رہنے کے قابل ہوں گے: (15 منٹ) یسعیاہ 33:24؛ 65:21، 22؛ یوحنا 5:28، 29 اور مکاشفہ 21:4 جیسی آیتوں پر سامعین سے باتچیت کریں۔ ویڈیو Appreciating the Benefits of Kingdom Rule ہندی میں چلائیں۔ سب کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ خود کو نئی دُنیا میں دیکھیں، خاص طور پر اُس وقت جب وہ آزمائشوں کی وجہ سے بےحوصلہ ہوتے ہیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 45
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 30 اور دُعا