یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 اپریل ص.‏ 4
  • کیا آپ کے دل میں یہوواہ خدا کو پہچاننے کی خواہش ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا آپ کے دل میں یہوواہ خدا کو پہچاننے کی خواہش ہے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • پھل—‏اچھے اور خراب
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1994ء
  • کیا آپ کے دل میں خدا کو پہچاننے کی خواہش ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • ہر ایک آدمی اپنے انجیر کے درخت کے نیچے بیٹھیگا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • یہوواہ کو خوش کرنے والا دل پیدا کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 اپریل ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں | یرمیاہ 22-‏24

کیا آپ کے دل میں یہوواہ خدا کو پہچاننے کی خواہش ہے؟‏

اچھے اِنجیروں کی ایک ٹوکری اور خراب اِنجیروں کی ایک ٹوکری

یہوواہ خدا نے لوگوں کو اِنجیروں سے تشبیہ دی

24:‏5

  • بابل کی اسیری میں جانے والے جو یہودی یہوواہ خدا کے وفادار تھے، وہ اچھے اِنجیروں کی طرح تھے۔‏

24:‏8

  • بادشاہ صدقیاہ اور دوسرے لوگوں نے بُرے کام کیے اِس لیے وہ خراب اِنجیروں کی طرح تھے۔‏

ہم اپنے دل میں یہوواہ خدا کو پہچاننے کی خواہش کیسے پیدا کر سکتے ہیں؟‏

24:‏7

  • اگر ہم خدا کے کلام کو پڑھتے ہیں اور اِس پر عمل کرتے ہیں تو یہوواہ خدا ہمیں ایسا دل دے گا جس میں اُسے پہچاننے کی خواہش ہو۔‏

  • ہمیں ایمان‌داری سے اپنے دل کا جائزہ لینا چاہیے اور ایسی سوچ اور خواہشوں کو اِس میں سے نکال دینا چاہیے جو ہمیں یہوواہ خدا سے دُور کر سکتی ہیں۔‏

ذرا سوچیں:‏ کیا میرے دل میں یہوواہ خدا کو پہچاننے کی خواہش ہے؟ مَیں یہ خواہش کیسے پیدا کر سکتا ہوں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں