یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 جنوری ص.‏ 2
  • یہوواہ اپنے بندوں کا خیال رکھتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ اپنے بندوں کا خیال رکھتا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • سب کیلئے محفوظ خوراک
    جاگو!‏—‏2002ء
  • بائبل کا مطالعہ کرتے وقت نئی باتیں سیکھنے کی کوشش کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2024ء
  • سب کیلئے کافی خوراک!‏
    جاگو!‏—‏1996ء
  • ہمارا مستقبل کیا لانے والا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 جنوری ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں | یسعیاہ 24-‏28

یہوواہ اپنے بندوں کا خیال رکھتا ہے

یہوواہ خدا ایک اچھے میزبان کی طرح ہمیں کثرت سے روحانی خوراک فراہم کرتا ہے۔‏

قدیم زمانے میں لوگ مل کر کھانا کھا رہے ہیں۔‏

‏’‏ربُ‌الافواج یہوواہ سب قوموں کے لئے ایک ضیافت تیار کرے گا‘‏

25:‏6

  • قدیم زمانے میں جب لوگ مل کر کھانا کھاتے تھے تو اِس سے ظاہر ہوتا تھا کہ اُن کے درمیان دوستی اور امن ہے۔‏

‏”‏فربہ چیزوں سے جو پُرمغز ہوں اور مے سے جو تلچھٹ پر سے خوب نتھری ہوئی ہو“‏

  • فربہ کھانے اور نتھری ہوئی مے اِس بات کی طرف اِشارہ کرتے ہیں کہ یہوواہ خدا ہمیں بہترین روحانی خوراک مہیا کرتا ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں