یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 دسمبر ص.‏ 6
  • خدا کی تعلیم تعصب پر غالب آنے کی ترغیب دیتی ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کی تعلیم تعصب پر غالب آنے کی ترغیب دیتی ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • تعصب—‏ایک عالمی مسئلہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • تعصب سے پاک دُنیا—‏کیا یہ صرف ایک خواب ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • کیا آپ تعصب کا شکار ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1996ء
  • تعصب کیسے جڑ پکڑتا ہے؟‏
    جاگو!‏—‏2009ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 دسمبر ص.‏ 6

مسیحیوں کے طور پر زندگی

خدا کی تعلیم تعصب پر غالب آنے کی ترغیب دیتی ہے

یہوواہ ”‏خدا تعصب نہیں کرتا۔“‏ (‏اعما 10:‏34، 35‏)‏ وہ ”‏سب قوموں، قبیلوں، نسلوں اور زبانوں“‏ کے لوگوں کو قبول کرتا ہے۔ (‏مکا 7:‏9‏)‏ اِس لیے سچے مسیحیوں کی کلیسیا میں تعصب یا اِمتیازی سلوک کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ (‏یعقو 2:‏1-‏4‏)‏ خدا سے تعلیم پانے کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی زندگیاں بدل گئی ہیں اور اب وہ ایک روحانی فردوس سے لطف اُٹھا رہے ہیں۔ (‏یسع 11:‏6-‏9‏)‏ جب ہم اپنے دل سے تعصب ختم کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں تو ہم یہ ثابت کرتے ہیں کہ ہم خدا کی مثال پر عمل کرتے ہیں۔—‏اِفس 5:‏1، 2‏۔‏

جونی اور گیڈئین بچوں سے مل رہے ہیں۔‏

ویڈیو ‏”‏جونی اور گیڈئین—‏ایک زمانے میں دُشمن مگر اب بھائی“‏ دیکھیں۔ پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • خدا کی تعلیم اُن اِنسانی کوششوں سے افضل کیسے ہے جو تعصب اور نفرت کو ختم کرنے کے لیے کی گئی ہیں؟‏

  • آپ کو ہماری عالم‌گیر برادری کے بارے میں کون سی بات اچھی لگتی ہے؟‏

  • جب ہم اپنے اِتحاد کو برقرار رکھتے ہیں تو یہوواہ خدا کی بڑائی کیسے ہوتی ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں