یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 دسمبر ص.‏ 7
  • زمین یہوواہ کے علم سے معمور ہوگی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • زمین یہوواہ کے علم سے معمور ہوگی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏فردوس میں ملیں گے!‏“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • کیا آپ نے خود کو پوری طرح بدل لیا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • کیا آپ فردوس میں رہنے کی اُمید رکھ سکتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • نوعِ‌انسان کو خدا کے علم کی ضرورت ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1996ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 دسمبر ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں | یسعیاہ 11-‏16

زمین یہوواہ کے علم سے معمور ہوگی

ایک بچہ فردوس میں جنگلی جانوروں کے ساتھ کھیل رہا ہے۔‏

11:‏6-‏9

یہ پیش‌گوئی بنی‌اِسرائیل کے سلسلے میں کیسے پوری ہوئی؟‏

  • بنی‌اِسرائیل کو نہ تو اُس وقت جنگلی درندوں یا درندہ‌نما اِنسانوں سے ڈرنے کی ضرورت تھی جب وہ بابل کی غلامی سے واپس آ رہے تھے اور نہ ہی اُس وقت جب وہ اپنے ملک واپس آ گئے۔—‏عز 8:‏21، 22‏۔‏

یہ پیش‌گوئی ہمارے زمانے میں کیسے پوری ہوئی ہے؟‏

  • یہوواہ خدا سے تعلیم پانے کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی زندگیاں بدل گئی ہیں۔ جو لوگ پہلے تشددپسند تھے، وہ اب امن‌پسند بن گئے ہیں۔ یہوواہ کے علم کی بدولت ایک عالم‌گیر روحانی فردوس وجود میں آیا ہے۔‏

یہ پیش‌گوئی مستقبل میں کیسے پوری ہوگی؟‏

  • خدا کے مقصد کے عین مطابق پوری زمین فردوس بن جائے گی اور ہر طرف امن ہوگا۔ کوئی بھی اِنسان یا جانور دوسروں کو نقصان نہیں پہنچائے گا۔‏

یہوواہ سے تعلیم پانے کی وجہ سے پولُس رسول کی زندگی بدل گئی

  • جب وہ ایک فریسی تھے تو اُن میں درندوں جیسی خصلتیں تھیں۔—‏1-‏تیم 1:‏13‏۔‏

  • صحیح علم کی بدولت اُن کی شخصیت بدل گئی۔—‏کُل 3:‏8-‏10‏۔‏

پولُس رسول نے اپنی زندگی بدل لی۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں