یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 نومبر ص.‏ 8
  • شولمیت—‏ایک مثالی لڑکی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • شولمیت—‏ایک مثالی لڑکی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • غزل‌الغزلات کی کتاب سے اہم نکات
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • کیا سچی محبت کو قائم رکھنا ممکن ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • پاک کلام میں ذکرکردہ عورتیں—‏ہم اُن سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏
    پاک کلام سے متعلق سوال و جواب
  • اخلاقی پاکیزگی کی بابت خدائی نظریہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 نومبر ص.‏ 8

پاک کلام سے سنہری باتیں | غزلُ‌الغزلات 1-‏8

شولمیت—‏ایک مثالی لڑکی

شولمیت نے یہوواہ خدا کے بندوں کے لیے ایک عمدہ مثال کیسے قائم کی؟‏

2:‏7؛‏ 4:‏12

شولمیت، یروشلیم کی بیٹیوں کے ساتھ
  • اُنہوں نے سمجھ‌داری سے کام لیتے ہوئے اُس شخص کا اِنتظار کِیا جس سے وہ محبت کرتی تھیں۔‏

  • وہ دوسروں کی باتوں میں آ کر کسی ایرے غیرے کی محبت میں نہیں پڑیں۔‏

  • وہ خاکسار، حیادار اور پاک دامن تھیں۔‏

  • اُن کی محبت کو سونے چاندی یا چکنی چپڑی باتوں سے خریدا نہیں جا سکتا تھا۔‏

خود سے پوچھیں:‏

‏”‏مجھے اپنے اندر شولمیت کی کون سی خوبی پیدا کرنی چاہیے؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں