یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 نومبر ص.‏ 4
  • اپنی محنت سے لطف اُٹھائیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنی محنت سے لطف اُٹھائیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • اپنی محنت سے فائدہ اُٹھائیں
    خدا کی محبت میں قائم رہیں
  • اپنی محنت سے لطف اُٹھائیں
    ہم خدا کی محبت میں کیسے قائم رہ سکتے ہیں؟‏
  • مسیح جیسا ذہنی رُجحان رکھیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • ملازمت
    جاگو!‏—‏2015ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 نومبر ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں | واعظ 1-‏6

اپنی محنت سے لطف اُٹھائیں

یہوواہ خدا چاہتا ہے کہ ہم اپنی محنت سے لطف اُٹھائیں اور وہ ہمیں سکھاتا ہے کہ ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں۔ ایک شخص اپنی محنت سے تب ہی لطف اُٹھا سکتا ہے جب وہ اِس کے بارے میں مناسب سوچ رکھتا ہے۔‏

آپ اپنی محنت سے لطف اُٹھا سکتے ہیں اگر .‏ .‏ .‏

3:‏13؛‏ 4:‏6

  • ایک آدمی خوشی سے اپنا کام کر رہا ہے۔‏

    آپ اِس کے بارے میں مناسب سوچ رکھتے ہیں۔‏

  • ایک آدمی یہ سوچ رہا ہے کہ اُس کی محنت سے دوسروں کو کیسے فائدہ ہوتا ہے۔‏

    آپ یہ سوچتے ہیں کہ اِس سے دوسروں کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے۔‏

  • ایک آدمی اپنے گھر والوں کے ساتھ کھانا کھا رہا ہے۔‏

    آپ پوری لگن سے کام کرتے ہیں لیکن کام ختم کرنے کے بعد اپنے گھر والوں اور خدا کی عبادت پر پورا دھیان دیتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں