یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اکتوبر ص.‏ 6
  • صلح کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • صلح کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • آپس میں امن سے رہیں اور خدا کے ساتھ صلح رکھیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • ہمیں کن خوبیوں کے طالب ہونا چاہئے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • ‏”‏مَیں نے آپ کے لیے مثال قائم کی ہے“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • اِطمینان کیسے حاصل کریں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اکتوبر ص.‏ 6

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ امثال 17-‏21

صلح کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں

ایک عورت دُعا کر رہی ہے اور پھر دوسری عورت سے بات کر کے ناراضگی دُور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔‏

یہوواہ کے بندوں میں بڑا اِتحاد پایا جاتا ہے لیکن اِس اِتحاد کو برقرار رکھنے کے لیے اُنہیں بڑی کوشش کرنی پڑتی ہے۔ جب کسی سے ہماری اَن‌بن ہوتی ہے تو شاید ہم بہت زیادہ جذباتی ہو جائیں۔ لیکن پاک کلام میں درج ہدایت پر عمل کرنے سے ہم اپنے جذبات پر قابو پا سکتے ہیں۔‏

جب مسیحیوں کے درمیان اَن‌بن ہو جاتی ہے تو صلح کو برقرار رکھنے کے لیے .‏ .‏ .‏

19:‏11

  • وہ اپنے غصے کو قابو میں رکھتے ہیں۔‏

18:‏13،‏ 17

  • وہ کوئی بھی ردِعمل ظاہر کرنے سے پہلے صورتحال کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔‏

17:‏9

  • وہ محبت کی بِنا پر ایک دوسرے کو معاف کرتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں