یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اکتوبر ص.‏ 6
  • 24-‏30 اکتوبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 24-‏30 اکتوبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اکتوبر ص.‏ 6

24-‏30 اکتوبر

امثال 17-‏21

  • گیت 39 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏صلح کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • امثا 19:‏11‏—‏اگر کوئی شخص آپ کو غصہ دِلائے تو خود پر قابو رکھیں۔ (‏م15 1/‏1 ص.‏ 12، 13‏)‏

    • امثا 18:‏13،‏ 17؛‏ 21:‏13‏—‏صورتحال کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ (‏م11 1/‏8 ص.‏ 26، پ.‏ 11-‏14‏)‏

    • امثا 17:‏9‏—‏محبت کی بِنا پر دوسروں کو معاف کر دیں۔ (‏م11 1/‏8 ص.‏ 27، پ.‏ 17‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • امثا 17:‏5‏—‏سوچ سمجھ کر تفریح کا اِنتخاب کرنے کی ایک وجہ کیا ہے؟ (‏م10 1/‏11 ص.‏ 15، پ.‏ 17؛‏ م10 1/‏11 ص.‏ 31، پ.‏ 15‏)‏

    • امثا 20:‏25‏—‏اِس آیت میں دیا گیا اصول شادی کا فیصلہ کرتے وقت ہمارے کام کیسے آ سکتا ہے؟ (‏م09 1/‏5 ص.‏ 19، 20، پ.‏ 12، 13‏)‏

    • مَیں نے امثال 17-‏21 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ امثا 18:‏14–‏19:‏10

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ اِجلاس کا دعوت‌نامہ پیش کریں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ اِجلاس کا دعوت‌نامہ—‏آخر میں ویڈیو ہماری عبادت‌گاہوں میں کیا ہوتا ہے؟‏ کے بارے میں بتائیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی محبت،‏ ص.‏ 57، پ.‏ 14، 15‏—‏بائبل کورس کرنے والے طالبِ‌علم کی یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ اُسے اِجلاسوں میں کس قسم کا لباس پہننا چاہیے اور کس قسم کا بناؤسنگھار کرنا چاہیے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 35

  • صلح کرنے کے فائدے:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو صلح کرنے کے فائدے چلائیں۔ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏ جب ہماری کسی سے ناراضگی ہو جاتی ہے تو ہمیں کیا نہیں کرنا چاہیے؟ امثال 17:‏9 اور متی 5:‏23، 24 میں درج اصول پر عمل کرنے کے کیا فائدے ہوتے ہیں؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 5

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 30 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں