یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏03 ص.‏ 8
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
خدم 4/‏03 ص.‏ 8

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی اپریل ۱۵

‏”‏حالیہ برسوں میں لوگوں نے روحانی اقدار میں تنزلی کا تجربہ کِیا ہے۔ کیا آپ کا بھی یہی مشاہدہ ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر زبور ۱۱۹:‏۱۰۵ پڑھیں۔]‏ روحانی اقدار زندگی میں کئی خطرات سے بچنے میں لوگوں کی مدد کر سکتی ہیں۔ یہ رسالہ روحانی اقدار کی صحیح نشاندہی کرتا ہے۔“‏

جاگو!‏ اپریل ۲۲

‏”‏آج کی تیزرفتار دُنیا میں بہتیرے لوگ سوچتے ہیں کہ بچے بڑی تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ کیا یہ سوچ درست ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر واعظ ۳:‏۱،‏ ۴ پڑھیں۔]‏ بچپن دراصل جوانی کے بوجھ اُٹھانے کا وقت نہیں ہونا چاہئے۔ اویک!‏ کا یہ شمارہ ظاہر کرتا ہے کہ والدین کیسے اپنے بچوں کے بچپن کی حفاظت کر سکتے ہیں۔“‏

مینارِنگہبانی مئی ۱

‏”‏انسان بعض سوالوں کا جواب نہیں دے سکتا۔ اِس مثال پر غور کریں۔ [‏ایوب ۲۱:‏۷ پڑھیں۔]‏ کیا آپکے ذہن میں کبھی کوئی ایسا سوال آیا ہے جو آپ خدا سے پوچھنا چاہتے ہوں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ واضح کرتا ہے کہ دُنیا کے مختلف حصوں کے لوگوں نے زندگی کے تین نہایت سنجیدہ سوالوں کا جواب کیسے حاصل کِیا ہے۔“‏

جاگو!‏ مئی ۸

‏”‏ہم میں سے بیشتر کسی ذیابیطس کے مریض کو ضرور جانتے ہونگے۔ کیا آپ اس بیماری کی بابت کچھ جانتے ہیں؟ [‏رسالے کا سرِورق دکھائیں اور جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ ذیابیطس کے اسباب اور علاج پر روشنی ڈالتا ہے۔ یہ تمام بیماریوں کے مستقل علاج کی بابت بائبل کے وعدے پر بھی بات‌چیت کرتا ہے۔“‏ آخر میں یسعیاہ ۳۳:‏۲۴ پڑھیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں