یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏00 ص.‏ 7
  • سوالی بکس

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سوالی بکس
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۰
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ رابطے کے کارڈز اِستعمال کر رہے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ۱۹۹۸ ”‏زندگی کی خدائی راہ“‏ ڈسٹرکٹ اور انٹرنیشنل کنونشنز
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۰
خدم 4/‏00 ص.‏ 7

سوالی بکس

▪ ڈسٹرکٹ کنونشن بیج کن کو دئے جانے چاہئیں؟‏

کنونشن بیج بھائیوں کی شناخت کرانے اور کنونشن پر لوگوں کی توجہ مبذول کرانے کے لئے بہت مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ تاہم، انہیں بِلاامتیاز تقسیم نہیں کِیا جانا چاہئے۔ یہ لگانے والے کی شناخت یہوواہ کے گواہوں کی کلیسیا میں اچھی حیثیت رکھنے والے رُکن کے طور پر کراتا ہے۔‏

کارڈ پر ذاتی نام کے علاوہ کلیسیا کا نام لکھنے کی بھی جگہ ہوتی ہے۔ لہٰذا، اُس شخص کا متعلقہ کلیسیا کے ساتھ مناسب حد تک تعلق ہونا چاہئے۔ سوسائٹی ہر کلیسیا کو کارڈز کی رسد بھیجتی ہے۔ ہر بپتسمہ‌یافتہ اور غیربپتسمہ‌یافتہ پبلشر کو ایک کارڈ دینا مناسب ہوگا۔ اس کے علاوہ، بچے اور کلیسیائی اجلاسوں پر باقاعدہ حاضر ہونے اور میدانی خدمت میں حصہ لینے کی جانب ترقی کرنے والے بہن‌بھائی ایک کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ کسی خارج‌شُدہ شخص کو کنونشن بیج دینا مناسب نہیں ہوگا۔‏

جب بیج دستیاب ہوں تو بزرگوں کو انہیں اِن ہدایات کے مطابق تقسیم کرنا چاہئے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں